Home پاکستان سانحہ مری تحقیقاتی رپورٹ تاخیر کا شکار، تیاری میں مزید 2 دن...

سانحہ مری تحقیقاتی رپورٹ تاخیر کا شکار، تیاری میں مزید 2 دن لگ سکتے ہیں

راولپنڈی(نمائندہ سرزمین) سانحہ مری تحقیقاتی راولپنڈی: سانحہ مری تحقیقاتی رپورٹ تاخیر کا شکار ہوگئی ہے جس کے بارے میں کہا گیا کہ رپورٹ کی تیاری میں مزید ایک سے 2 دن لگ سکتے ہیں۔

خیال رہے کہ کمیٹی نے 10 جنوری کو تحقیقات کا آغاز کیا تھا اور 7 روز میں رپورٹ پیش کی جانی تھی۔ سانحہ مری میں 22 معصوم سیاح بچوں سمیت جاں بحق ہوگئے تھے۔

سانحہ کی تحقیقات اور ذمہ داروں کا تعین کرنے کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیا تھا۔ پنجاب حکومت نے 9 جنوری کو ایڈیشنل چیف سیکریٹری ظفر نصر اللہ کی قیادت میں 4 رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم تھی۔

کمیٹی کی جانب سے 7 روز میں تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ پیش کی جانی تھی تاہم 8 روز گزر جانے کے باوجود رپورٹ تیار نہیں ہوسکی۔

دوسری جانب ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کہ سانحہ مری پر تحقیقاتی رپورٹ تیار کی جارہی ہے جس کو جلد عوام کے سامنے پیش کریں گے۔

اس ضمن میں ذرائع نے نمائندہ سرزمین کو بتایا کہ سانحہ مری تحقیقاتی رپورٹ کی تیاری میں مزید ایک سے 2 دن لگ سکتے ہیں، کمیٹی اپنی فائنڈنگز کو رپورٹ کی شکل دے رہی ہے۔

رپورٹ کی تاخیر سے متعلق سوال کے جواب میں ذرائع کا کہنا تھا کہ تحقیقاتی کمیٹی نے جامع تحقیقات کی ہیں جس میں درجنوں انتظامی، آپریشنل افسران، اسٹاف، سانحہ میں بچ جانے والے اور مری والوں کے انٹرویوز شامل ہیں۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ وزیر اعلی پنجاب پریس کانفرنس کرکے رپورٹ کی روشنی میں لائحہ عمل کی تفصیلات بھی بتائیں گے۔ تیاری میں مزید ایک سے 2 دن لگ سکتے ہیں۔

خیال رہے کہ کمیٹی نے 10 جنوری کو تحقیقات کا آغاز کیا تھا اور 7 روز میں رپورٹ پیش کی جانی تھی۔ سانحہ مری میں 22 معصوم سیاح بچوں سمیت جاں بحق ہوگئے تھے۔

سانحہ کی تحقیقات اور ذمہ داروں کا تعین کرنے کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے تحقیقات کا حکم دیا تھا۔ پنجاب حکومت نے 9 جنوری کو ایڈیشنل چیف سیکریٹری ظفر نصر اللہ کی قیادت میں 4 رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم تھی۔

کمیٹی کی جانب سے 7 روز میں تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ پیش کی جانی تھی تاہم 8 روز گزر جانے کے باوجود رپورٹ تیار نہیں ہوسکی۔

دوسری جانب ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کہ سانحہ مری پر تحقیقاتی رپورٹ تیار کی جارہی ہے جس کو جلد عوام کے سامنے پیش کریں گے.

اس ضمن میں ذرائع نے ایکسپریس نیوز کو بتایا کہ سانحہ مری تحقیقاتی رپورٹ کی تیاری میں مزید ایک سے 2 دن لگ سکتے ہیں، کمیٹی اپنی فائنڈنگز کو رپورٹ کی شکل دے رہی ہے۔

رپورٹ کی تاخیر سے متعلق سوال کے جواب میں ذرائع کا کہنا تھا کہ تحقیقاتی کمیٹی نے جامع تحقیقات کی ہیں جس میں درجنوں انتظامی، آپریشنل افسران، اسٹاف، سانحہ میں بچ جانے والے اور مری والوں کے انٹرویوز شامل ہیں۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ وزیر اعلی پنجاب پریس کانفرنس کرکے رپورٹ کی روشنی میں لائحہ عمل کی تفصیلات بھی بتائیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

مایوس نہیں ہونا’ یہ نظام ضرور بدلے گا

تحریر؛ ناصف اعواناس وقت دیکھا جا سکتا ہے کہ ملک میں شدید سیاسی بحران ہے فریقین باہم دست گریبان ہیں اور...

حق کا انعام عقل سلیم

منشاقاضیحسب منشا وہ قافلے , وہ کارواں , وہ جماعتیں , وہ ادارے , وہ تنظیمیں جن...

عمران خان پورے کا پورا توشہ خانہ ہی کھاگئے: طلال چوہدری

 طلال چوہدری نے کہا کہ عمران خان نے ملک کا جو نقصان کیا ہے اس کے ازالے کے لیے قانونی کارروائی...

سابق وفاقی وزیر مرزا ناصر بیگ کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

لودھراں : پی پی 224 اور 228 کےضمنی الیکشن کی انتخابی مہم کے دوران سابق وفاقی وزیر مرزا ناصر بیگ نے...

واپسی کیلئے کسی لیگی رہنما کی اجازت نہیں چاہیے، نوازشریف کا حکم کافی ہے: اسحاق ڈار

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ انہوں نے پاکستان واپسی کا فیصلہ نواز شریف کے کہنے پر کیا۔