Home پاکستان قانون کی عمل داری فوری چیلنج ہے، وزیر اعظم

قانون کی عمل داری فوری چیلنج ہے، وزیر اعظم

ایسی ریاست بنانے کی طرف ہمارے کلیدی اقدامات میں سے ایک اہم قدم ہے جو ہمارے شہریوں کی فلاح کا خیال رکھتی ہے، عمران خان

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم عمران خان نے احساس پروگرام، صحت کارڈ منصوبہ اور قومی رحمت اللعالمین اتھارٹی (این آر اے) کا قیام پاکستان کو ریاست مدینہ کی طرح کی ریاست بنانے کے لیے اپنی حکومت کے سب سے بڑے اقدامات قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ قانون کی عمل داری کی جدوجہد سب سے فوری چیلنج ہے۔

وزیر اعظم عمران خان نے ان خیالات کا اظہار مختلف اخبارات کے لیے لکھے گئے اپنے ایک آرٹیکل میں کیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

بیوروکریسی بمقابلہ ٹیکنالوجی ذہنیت میں خلل ڈال رہی ہے

تحریر اکرام سہگل ڈیجیٹل دور میں داخل ہونے کے باوجود ہمارے سرکاری اداروں کا نقطہ نظر، ہمارے...

حکومت عوام دشمنی پر اُتر آئی ہے !

تحریر؛ شاہد ندیم احمدعوام کی بے لوث خدمت کرنے کی دعویدار حکومت نے اپنے قیام کے صرف تین ماہ کے ابتدائی...

پاک سر زمین کا نظام

زاد راہ ۔۔سیدعلی رضا نقوی پاکستان کے نظام کی خرابیوں کو ہم سب اکثر آشکار کرتے ہیں...

سر سبز و شاداب شہر

منشاقاضیحسب منشا شہروں کی آبادی بڑھ جانے سے مسائل بڑھ جاتے ہیں , وہ لوگ کتنے خوش...

ماہ زوالحجہ عبادات و فضیلت

تحریر رخسانہ اسد حج اسلام کا پانچواں رکن ہے حکم خداوندی کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کیلے...