Home پاکستان مار گئی مہنگائی دہائی ہے دہائی

مار گئی مہنگائی دہائی ہے دہائی

حکومت نے عوام کو مہنگائی کے آہنی شکنجے
میں کس کر بے حال کر دیا ہے

حکومت نے عوام کو مہنگائی کے آہنی شکنجے میں کس کر بے حال کر دیا ہے اس سے پہلے کے پانی سرسے گزر جائے عوام کوپرامن احتجاج سے آغاز کرنا ہو گا، یہ بات جوائنٹ ڈائریکٹر جنرل انٹلیجنس (ر)نوید الہیٰ نے اپنے ایک بیان میں کہی، انہوں نے مزید کہا کہ عوام کو مہنگائی کیخلاف پرامن احتجاج کا آغاز خود سے کرنا ہو گا۔عوام کو کسی اور کا انتظار نہیں کرنا چاہیے۔ پرامن احتجاج کا سلسلہ شروع کرتے ہوئے پلے کارڈ اٹھا کر جس کے اوپر تحریر تھا”مار گئی مہنگائی …… دہائی ہے دہائی ”اٹھا کر اپنے گھر کے سامنے 10 منٹ تک پرامن احتجا ج کے طور پر کھڑے رہے اس سلسلہ میں انہوں نے عوام کو بھی پیغام دیا ہے کہ سب لوگ”مار گئی مہنگائی …… دہائی ہے دہائی ”کا پلے کارڈ اٹھا کر اپنے گھر کے سامنے کھڑے ہو کر پرامن احتجاج کریں اور احتجاج کی یہ تصویر یا ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرے، انہوں نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ لوگوں کے اس عمل سے کاروان احتجاج چل پڑے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

ماہ زوالحجہ عبادات و فضیلت

تحریر رخسانہ اسد حج اسلام کا پانچواں رکن ہے حکم خداوندی کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کیلے...

ڈائمنڈ جوبلی اور صوبائی محتسب

تحریر؛ روہیل اکبرمبارک ہو ہم اپنی آزادی کے 75 سال مکمل کر نے والے ہیں گذرے ہوئے ان سالوں کی ڈائمنڈ...

چھٹا رکن

تحریر؛ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیجب بھی کوئی اہل حق خدائے بزرگ و برتر کے کرم اورخاص اشارے کے تحت جہالت کفر...

چور نگری

تحریر؛ ناصر نقوی جب ایماندار، فرض شناس اور محنتی کو اس کی محنت و مشقت کا صلہ...

کراچی میں تیز بارش کب سے ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں 2 جولائی سے تیز بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ چیف...