Home پاکستان کراچی میں کورونا بے قابو؛ مثبت کیسز کی شرح 38.79 فیصد تک...

کراچی میں کورونا بے قابو؛ مثبت کیسز کی شرح 38.79 فیصد تک پہنچ گئی

ملک میں کورونا سے 5034 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، این سی او سی

اسلام آباد(ہیلتھ رپورٹر)کراچی میں کورونا وباء بے قابو ہوگئی جس سے مثبت کیسز کی شرح 38.79 فیصد تک پہنچ گئی۔

ملک بھرمیں کورونا وائرس کے وارجاری ہیں، کراچی میں کورونا وائرس کی شرح 38.79 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔

24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 10 افراد انتقال کرگئے جب کہ مثبت کیسز کی شرح 9.45 فیصد تک پہنچ گئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 53 ہزار 253 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 5034 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔

گزشتہ روز اس وبا نے مزید 10 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا جب کہ مثبت کیسز کی شرح 9.45 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ 827 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

سندھ کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیاں کب سے ہوں گی؟ اعلان ہوگیا

سندھ بھر کے اسکولز اور کالجز میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ سندھ کے...

نئے ایڈمنسٹریٹر کراچی کیلئے ڈاکٹر سیف الرحمان کا نام فائنل ہو گیا

کراچی: بلدیہ عظمیٰ کراچی میں نیا ایڈمنسٹریٹر آج تعینات ہونے کا امکان ہے جس کے لیے نام بھی فائنل کر لیا...

دوہرے قتل کا ملزم فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سے فرار

دوہرے قتل کا ملزم فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سے فرار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق طبیعت...

پی پی کا سیاسی ایڈمنسٹریٹر ہٹاکر ایم کیو ایم کا لگایا جا رہا جو قبول نہیں: حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایم...

‘سسرال میں ہی رہتی ہوں’، صبا فیصل کے تعلق ختم کرنیکے اعلان کے بعد ‘بہو’ نے خاموشی توڑ دی

سینئر اداکارہ صبا فیصل کی جانب سے بیٹے سلمان فیصل اور بہو نیہا سلمان سے ٹعلق ختم کرنے کے اعلان کے...