Home پاکستان الیکشن کمیشن کا ایک بار پھر ای وی ایم کے استعمال پر...

الیکشن کمیشن کا ایک بار پھر ای وی ایم کے استعمال پر تحفظات کا اظہار

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)الیکشن کمیشن نےایک بارپھرالیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ خدشہ ہے الیکٹرانک ووٹنگ مشین ہیک اورجام ہوسکتی ہے۔

الیکشن کمیشن کے تحفظات پر شیری رحمان نے حکومت سے الیکشن کمیشن اوراپوزیشن جماعتوں کے اعتراضات کا جائزہ لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

شیری رحمان کا کہنا تھا کہ ‏تجربات کے بغیر عام انتخابات ای وی ایم کے ذریعے کرانا ناقابل فہم ہے۔

واضح رہےکہ حکومت نے اسلام آباد میں ای وی ایم کے ذریعے بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان کیا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

جنگل کی خوشبو

تحریر؛ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیمیں آرام دہ جو گر نرم و گداز جیکٹ اور ریشمی مفلر سے لیس ہو کر قریبی...

نہ سدھرے توسب بکھر جائے گا !

تحریر؛ شاہد ندیم احمدتحریک انصاف صوائی اسمبلیوں کی تحلیل کے اعلان کے بعد سے شش وپنج میں مبتلا ہے ،اس بات...

نہ سدھرے توسب بکھر جائے گا

تحریر؛ راہیل اکبرلاہور والوں نے بھی عجیب قسمت پائی ہے اس شہر سے جتنے وزیر اعظم بنے ہیں شائد ہی پاکستان...

لاہور کا پہلا نمبر

تحریر؛ راہیل اکبرلاہور والوں نے بھی عجیب قسمت پائی ہے اس شہر سے جتنے وزیر اعظم بنے ہیں شائد ہی پاکستان...

سرائے ادب اور مقام اقبال

تحریر؛ ناصر نقویہمارے معاشرے میں بدقسمتی سے ادب آداب پر بحث و مباحثہ تو ہوتا ہے اور دھواں دار ، چونکہ...