Home پاکستان نیب نے ایون فیلڈ ریفرینس میں مریم نواز کی بریت درخواستوں کی...

نیب نے ایون فیلڈ ریفرینس میں مریم نواز کی بریت درخواستوں کی مخالفت کر دی

ایون فیلڈ ریفرنس میں نیب نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے مریم نواز کی نئی درخواست بریت مثالی جرمانے کے ساتھ خارج کرنے کی استدعا کر دی۔

نیب نے عدالت میں جمع کرائے گئے جواب میں کہا کہ مریم نواز کی بریت کی درخواست ناقابل سماعت ہے اور مریم نواز کی بریت کی درخواست میں بیان کیے گئے حقائق درست نہیں۔ بریت کی درخواست میں لگائے گئے الزامات پر سپریم کورٹ پہلے ہی فیصلہ دے چکی ہے۔

نیب نے مؤقف اختیار کیا کہ احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں قانونی تقاضے پورے کر کے سزا سنائی اور ٹرائل کورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس کا صاف شفاف ٹرائل ہوا۔ مریم نواز کے والد نواز شریف، بھائی حسن اور حسین نواز عدالتی مفرور ہیں اور ملزمان نے لندن فلیٹس کی منی ٹریل نہیں دی۔ میں کہا ہے کہ مریم نواز کی درخواست عدالت کے ساتھ دھوکہ دہی کے مترادف ہے۔

ایون فیلڈ ریفرنس میں نیب نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے مریم نواز کی نئی درخواست بریت مثالی جرمانے کے ساتھ خارج کرنے کی استدعا کر دی۔

نیب نے عدالت میں جمع کرائے گئے جواب میں کہا کہ مریم نواز کی بریت کی درخواست ناقابل سماعت ہے اور مریم نواز کی بریت کی درخواست میں بیان کیے گئے حقائق درست نہیں۔ بریت کی درخواست میں لگائے گئے الزامات پر سپریم کورٹ پہلے ہی فیصلہ دے چکی ہے۔

نیب نے مؤقف اختیار کیا کہ احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں قانونی تقاضے پورے کر کے سزا سنائی اور ٹرائل کورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس کا صاف شفاف ٹرائل ہوا۔ مریم نواز کے والد نواز شریف، بھائی حسن اور حسین نواز عدالتی مفرور ہیں اور ملزمان نے لندن فلیٹس کی منی ٹریل نہیں دی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

مایوس نہیں ہونا’ یہ نظام ضرور بدلے گا

تحریر؛ ناصف اعواناس وقت دیکھا جا سکتا ہے کہ ملک میں شدید سیاسی بحران ہے فریقین باہم دست گریبان ہیں اور...

حق کا انعام عقل سلیم

منشاقاضیحسب منشا وہ قافلے , وہ کارواں , وہ جماعتیں , وہ ادارے , وہ تنظیمیں جن...

عمران خان پورے کا پورا توشہ خانہ ہی کھاگئے: طلال چوہدری

 طلال چوہدری نے کہا کہ عمران خان نے ملک کا جو نقصان کیا ہے اس کے ازالے کے لیے قانونی کارروائی...

سابق وفاقی وزیر مرزا ناصر بیگ کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

لودھراں : پی پی 224 اور 228 کےضمنی الیکشن کی انتخابی مہم کے دوران سابق وفاقی وزیر مرزا ناصر بیگ نے...

واپسی کیلئے کسی لیگی رہنما کی اجازت نہیں چاہیے، نوازشریف کا حکم کافی ہے: اسحاق ڈار

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ انہوں نے پاکستان واپسی کا فیصلہ نواز شریف کے کہنے پر کیا۔