Home انٹرنیشنل پینٹاگون نے کابل میں امریکی ڈرون حملے کی ویڈیو جاری کردی

پینٹاگون نے کابل میں امریکی ڈرون حملے کی ویڈیو جاری کردی

نیو یارک: پینٹاگون نے کابل میں امریکی ڈرون حملے کی ویڈیو جاری کردی، جس میں 10 بے گنا سویلین مارے گئے تھے۔

امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کی آر ٹی آئی درخواست پر پینٹاگون کو ڈرون حملے کی ویڈیو جاری کرنی پڑی، 29 اگست کو افغانستان سے انخلا کے آخری مراحل میں امریکی سینٹرل کمانڈ نے کابل کے ایک گھر پر ڈرون حملہ کیا تھا۔

اس حملے میں کئی بچوں سمیت دس شہری جاں بحق ہوئے تھے، امریکا نے ذمہ داروں کو سزا دینے سے انکار کردیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

ماہ زوالحجہ عبادات و فضیلت

تحریر رخسانہ اسد حج اسلام کا پانچواں رکن ہے حکم خداوندی کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کیلے...

ڈائمنڈ جوبلی اور صوبائی محتسب

تحریر؛ روہیل اکبرمبارک ہو ہم اپنی آزادی کے 75 سال مکمل کر نے والے ہیں گذرے ہوئے ان سالوں کی ڈائمنڈ...

چھٹا رکن

تحریر؛ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیجب بھی کوئی اہل حق خدائے بزرگ و برتر کے کرم اورخاص اشارے کے تحت جہالت کفر...

چور نگری

تحریر؛ ناصر نقوی جب ایماندار، فرض شناس اور محنتی کو اس کی محنت و مشقت کا صلہ...

کراچی میں تیز بارش کب سے ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں 2 جولائی سے تیز بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ چیف...