Home پاکستان منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف اور حمزہ کی عبوری ضمانت میں 28...

منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف اور حمزہ کی عبوری ضمانت میں 28 جنوری تک توسیع

لاہور کی بینکنگ عدالت نے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانتوں میں 28 جنوری تک توسیع

بینکنگ جرائم کورٹ کے جج سردار طاہر صابر نے شوگر کاروبار کے ذریعے منی لانڈرنگ کرنے کے مقدمے میں عبوری درخواست ضمانتوں پر سماعت کی، حمزہ شہباز نے عدالت کے روبرو پیش ہوکر حاضری مکمل کروائی جبکہ عدالت نے کورونا وائرس کے شکار شہباز شریف کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔

دوران سماعت ایف آئی اے نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری درخواست ضمانت میں توسیع پر اعتراض کیا جس پر جج نے کہا کہ ایف آئی اے والوں نے چالان متعلقہ عدالت میں جمع کروایا نہیں اور اعتراض کررہے ہیں، ایف آئی اے والے سارے نکمے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

ہر اسکریچ کارڈ پر 5 روپے اضافی وصولی، کمپنی کا مؤقف سامنے آگیا

پاکستان میں آپریٹ کرنے والی ایک غیر ملکی موبائل کمپنی نے اخراجات میں اضافے کو جواز بنا کر صارفین سے ہر...

فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے آنے والے 5 پاکستانی عازمین انتقال کرگئے

مکہ مکرمہ : فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب جانے والے 5 پاکستانی عازمین انتقال کرگئے۔

ملک میں سونا مزید سستا ہوگیا

ملک میں آج ایک تولہ سونے کی قیمت میں 350 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ...

اسحاق ڈار کو نیا پاسپورٹ مل گیا، پاکستان واپسی کی تیاریاں بھی مکمل: ذرائع

ن لیگ کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نیا پاکستانی پاسپورٹ مل گیا۔ قابل...

انگلینڈ کے ورلڈکپ وننگ کپتان اوئن مورگن انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر

انگلینڈ کے ورلڈکپ وننگ کپتان اوئن مورگن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ انگلینڈ نے مورگن کی...