Home پاکستان وزارت داخلہ نے صوبائی سیکیورٹی اداروں کو ممکنہ دہشت گردی سے خبردار...

وزارت داخلہ نے صوبائی سیکیورٹی اداروں کو ممکنہ دہشت گردی سے خبردار کردیا

سیکیورٹی ادارے کسی بھی غیرمتوقع سیکیورٹی صورتحال کے لئے تیار رہیں، وزارت داخلہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیرداخلہ شیخ رشید نے چاروں صوبوں کے سیکیورٹی اداروں کو ممکنہ دہشت گردی سے خبردار کیا ہے۔

لاہور کے علاقے انار کلی بازار میں ہونے والے دھماکے بعد وزارت داخلہ کی جانب سے چاروں صوبوں میں ممکنہ دہشت گردی کے پیش نظر سیکیورٹی اداروں کو چوکنا رہنے کے لئے خبردار کردیا ہے۔

وزیر داخلہ شیخ رشید کی ہدایت پر صوبوں کو احکامات جاری کئے گئے ہیں کہ وہ انارکلی بازار میں ہونے والی دہشتگردی کے تناظر میں سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کریں اور کسی بھی غیرمتوقع سیکیورٹی صورتحال کے لئے تیار رہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

جنگل کی خوشبو

تحریر؛ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیمیں آرام دہ جو گر نرم و گداز جیکٹ اور ریشمی مفلر سے لیس ہو کر قریبی...

نہ سدھرے توسب بکھر جائے گا !

تحریر؛ شاہد ندیم احمدتحریک انصاف صوائی اسمبلیوں کی تحلیل کے اعلان کے بعد سے شش وپنج میں مبتلا ہے ،اس بات...

نہ سدھرے توسب بکھر جائے گا

تحریر؛ راہیل اکبرلاہور والوں نے بھی عجیب قسمت پائی ہے اس شہر سے جتنے وزیر اعظم بنے ہیں شائد ہی پاکستان...

لاہور کا پہلا نمبر

تحریر؛ راہیل اکبرلاہور والوں نے بھی عجیب قسمت پائی ہے اس شہر سے جتنے وزیر اعظم بنے ہیں شائد ہی پاکستان...

سرائے ادب اور مقام اقبال

تحریر؛ ناصر نقویہمارے معاشرے میں بدقسمتی سے ادب آداب پر بحث و مباحثہ تو ہوتا ہے اور دھواں دار ، چونکہ...