Home کھیل بھارتی کمنٹیٹر بھی بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی کے...

بھارتی کمنٹیٹر بھی بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی کے معترف

تعریف وہ جو دشمن کرے، بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اور معروف کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے قومی ٹیم کے کھلاڑی بابر اعظم، محمد رضوان اور فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی کارکردگی کی تعریف کر ڈالی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں معروف کمنٹیٹر نے کہا کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور نوجوان فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی دنیائے کرکٹ کے دو بہترین ٹیلنٹ ہیں۔ آئی سی سی کی فہرست میں آنا اس کی بہترین مثال ہے۔

اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو پاکستانی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے ٹی ٹونٹی میں کیا آپ اُس سے زیادہ نہیں کر سکتے۔ یہ چیزیں پاکستان میں کرکٹ کے لیے حوصلہ افزا ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

کرو مہربانی تم اہل زمیں پر

تحریر۔۔۔عظمت عظیم تم جو دیتے ہو ۔۔۔۔۔۔۔وہ تم نہیں دیتے ۔۔۔۔۔۔وہ اللہ تمھیں خاص توفیق دیتا ہےاس...

بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان

از حکیم راحت نسیم سوھدروی بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان اسلامیان برصغیر کے ان جلیل القدر...

چرس،قانون اور رکشہ ڈرائیور

رخسانہ اسدل اہور ای میل:thegreatrukhsana@gmail.com 03154641924کوئی بھی معاشرہ اُس وقت تک قائم نہیں رہ سکتا جب تک...

رحمٰن کے بندوں کے درد کا درماں لوگ

منشاقاضیحسب منشا کسی انسان کی خواہش اس کی کاوش کے بغیر پوری نہیں ہوئی اور نہ ہی...

نیوزی لینڈ سے شکست، مائیکل وان نے بھارتی ٹیم کو پرانے وقتوں کی ٹیم قرار دیدیا

نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پہلے ون ڈے میں شکست کے بعد انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے بھارتی ٹیم کو...