Home پاکستان سابق وزیراعظم نوازشریف بھی زخمی تیندوے کی موت پر دکھی ہو گئے۔

سابق وزیراعظم نوازشریف بھی زخمی تیندوے کی موت پر دکھی ہو گئے۔

سابق وزیراعظم نوازشریف بھی زخمی تیندوے کی موت پر دکھی ہو گئے۔
دریائے نیلم پر پانی پیتے تیندوے کے ظالمانہ اور بے رحمانہ قتل کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا،محکمہ وائلڈ لائف اس واقعے میں ملوث تمام مجرموں کو گرفتار کر کے عبرت ناک سزا دلوائے۔قائد ن لیگ نوازشریف کا ٹویٹ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سابق وزیراعظم نوازشریف بھی زخمی تیندوے کی موت پر دکھی ہو گئے۔ سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے دریائے نیلم کے کنارے ملنے والے زخمی تیندوے کی موت پر افسوس کا اظہار کیا۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ دریائے نیلم پر پانی پیتے تیندوے کے ظالمانہ اور بے رحمانہ قتل کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا۔
پاکستان میں معدوم ہوتی وائلڈ لائف کا تحفظ بہت ضروری ہے۔ محکمہ وائلڈ لائف اس واقعے میں ملوث تمام مجرموں کو گرفتار کر کے عبرت ناک سزا دلوائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

ملک میں سونا مزید سستا ہوگیا

ملک میں آج ایک تولہ سونے کی قیمت میں 350 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ...

اسحاق ڈار کو نیا پاسپورٹ مل گیا، پاکستان واپسی کی تیاریاں بھی مکمل: ذرائع

ن لیگ کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نیا پاکستانی پاسپورٹ مل گیا۔ قابل...

انگلینڈ کے ورلڈکپ وننگ کپتان اوئن مورگن انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر

انگلینڈ کے ورلڈکپ وننگ کپتان اوئن مورگن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ انگلینڈ نے مورگن کی...

سری لنکا میں لاک ڈاؤن، نجی گاڑیوں کیلئے ایندھن کی فراہمی بند

سری لنکا میں ایندھن کی قلت کے باعث لاک ڈاؤن لگاتے ہوئے شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ گھروں میں...

نیوزی لینڈکرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی

لاہور: نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی تصدیق کر دی ہے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کے...