مولانا رانا شفیق خان پسروری خطیب، عالم، دانشور اور کالمنسٹ نے کراچی کی مصروفیت میں بھی نعرہ مستانہ بلند کر دیا۔ ان کے ہمراہ معروف سماجی شخصیت عبدالوھاب سیٹھار معروف صحافی وسیم فاروق شاھد معروف صحافی مدثر خان نے مہنگائی دہائی کی کال ہر دل و جان سے لبیک کہا۔