Home انٹرنیشنل متحدہ عرب امارات کے حوثیوں کے 2 میزائل تباہ کرنے کا دعوی

متحدہ عرب امارات کے حوثیوں کے 2 میزائل تباہ کرنے کا دعوی

دبئی (مانیٹرنگ سیل)متحدہ عرب امارات نے حوثیوں کی جانب سے داغے گئے 2 میزائلوں کو تباہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔

متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع کے مطابق حوثیوں نے یو اے ای کی طرف 2 میزائل داغے تھے جنہیں راستے میں ہی تباہ کردیا گیا۔

تباہ ہونے والے میزائل کے ٹکڑے ابوظبی کے قریب خالی جگہوں پر گرے۔ حملے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ اماراتی حکام کا کہنا ہے کہ کسی بھی حملے کا بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

کرو مہربانی تم اہل زمیں پر

تحریر۔۔۔عظمت عظیم تم جو دیتے ہو ۔۔۔۔۔۔۔وہ تم نہیں دیتے ۔۔۔۔۔۔وہ اللہ تمھیں خاص توفیق دیتا ہےاس...

بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان

از حکیم راحت نسیم سوھدروی بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان اسلامیان برصغیر کے ان جلیل القدر...

چرس،قانون اور رکشہ ڈرائیور

رخسانہ اسدل اہور ای میل:thegreatrukhsana@gmail.com 03154641924کوئی بھی معاشرہ اُس وقت تک قائم نہیں رہ سکتا جب تک...

رحمٰن کے بندوں کے درد کا درماں لوگ

منشاقاضیحسب منشا کسی انسان کی خواہش اس کی کاوش کے بغیر پوری نہیں ہوئی اور نہ ہی...

نیوزی لینڈ سے شکست، مائیکل وان نے بھارتی ٹیم کو پرانے وقتوں کی ٹیم قرار دیدیا

نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پہلے ون ڈے میں شکست کے بعد انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے بھارتی ٹیم کو...