Home پاکستان مری، کہوٹہ، کوٹلی ستیاں میں درختوں اور پہاڑوں کی کٹائی پر پابندی

مری، کہوٹہ، کوٹلی ستیاں میں درختوں اور پہاڑوں کی کٹائی پر پابندی

راولپنڈی (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے مری، کہوٹہ، کوٹلی ستیاں میں درختوں اور پہاڑوں کی کٹائی پر پابندی عائد کردی ہے، عدالت نے ایڈیشنل سیکرٹریز ماحولیات کو 31 جنوری کو طلب کر لیا۔

جسٹس جواد حسن نے سردارتیموراسلم کی درخواست پرسماعت کی، دوران سماعت عدالت نے استفسار کیا کہ پہاڑوں کے تحفظ کے لیے پنجاب حکومت اور وفاقی حکومت نے کیا اقدامات کیے؟

مری، کہوٹہ، کوٹلی ستیاں کے پہاڑوں کے تحفظ کے لیے کوئی اتھارٹی کام کررہی ہے؟عدالت نے عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 31 جنوری تک ملتوی کردی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

test

test

صحابہ کرام اہلبیت امہات المومنین کی توہین پر قانون سازی

تحریر: محمد ریاض ایڈووکیٹآئین پاکستان کے تحت مملکت کا نا م اسلامی جمہوریہ پاکستان اور سرکاری مذہب اسلام ہے۔اسکے باوجود پاکستان...

مجھے اس دیس جانا ہے

منشاقاضیحسب منشا مجھ پر پہلی بار اس بات کا انکشاف ہوا جب میں نے نثری ادب میں...

دنیا کا سب سے بڑا مقروض ملک ہونے کے باوجود جاپان ڈیفالٹ کیوں نہیں کرتا؟

گزشتہ سال ستمبر کے آخر تک جاپان اس حد تک مقروض ہو چکا تھا کہ قرضوں کے اس حجم کو سُن...

پی ٹی آئی کا سندھ اسمبلی سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

کراچی (سٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک (پی ٹی آئی) نے سندھ اسمبلی سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ کرلیا۔