Home انٹرنیشنل برطانیہ میں روبوٹ ویکیوم کلینر ہوٹل سے فرار ہو گیا

برطانیہ میں روبوٹ ویکیوم کلینر ہوٹل سے فرار ہو گیا

برطانیہ کے علاقے کیمبرج کے ایک ہوٹل میں صفائی کرنے والا روبوٹ فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، یہ روبوٹ دراصل ویکیوم کلینر ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں خودکار ویکیوم کلینر ہوٹل کے مرکزی دروازے سے واپس آنے کی بجائے باہر نکل گیا، عملے کو 15 منٹ بعد جب ویکیوم کلینر روبوٹ کے غائب ہونے کا پتہ چلا تو ان کی دوڑیں لگ گئیں۔ ہوٹل کے عملے نے سوشل میڈیا پر اپیل کی کہ جسے بھی ویکیوم کلینر روبوٹ ملے واپس کر جائے کیونکہ وہ مخصوص چارجر سے ہی چارج ہوتا ہے اور دوسروں کیلئے بے کار ہے۔

بہت سے سوشل میڈیا صارفین نے ویکیوم کلینر کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی کہ وہ آزادی سے لطف اندوز ہو رہا ہو گا۔ اگلے ہی روز روبوٹ ہوٹل کے قریب جھاڑیوں میں الجھا ہوا برآمد ہوا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

مایوس نہیں ہونا’ یہ نظام ضرور بدلے گا

تحریر؛ ناصف اعواناس وقت دیکھا جا سکتا ہے کہ ملک میں شدید سیاسی بحران ہے فریقین باہم دست گریبان ہیں اور...

حق کا انعام عقل سلیم

منشاقاضیحسب منشا وہ قافلے , وہ کارواں , وہ جماعتیں , وہ ادارے , وہ تنظیمیں جن...

عمران خان پورے کا پورا توشہ خانہ ہی کھاگئے: طلال چوہدری

 طلال چوہدری نے کہا کہ عمران خان نے ملک کا جو نقصان کیا ہے اس کے ازالے کے لیے قانونی کارروائی...

سابق وفاقی وزیر مرزا ناصر بیگ کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

لودھراں : پی پی 224 اور 228 کےضمنی الیکشن کی انتخابی مہم کے دوران سابق وفاقی وزیر مرزا ناصر بیگ نے...

واپسی کیلئے کسی لیگی رہنما کی اجازت نہیں چاہیے، نوازشریف کا حکم کافی ہے: اسحاق ڈار

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ انہوں نے پاکستان واپسی کا فیصلہ نواز شریف کے کہنے پر کیا۔