Home انٹرٹينمنٹ جھگڑے میں مذہب کو مت لائیں، سلمان خان کی پڑوسی کو وارننگ

جھگڑے میں مذہب کو مت لائیں، سلمان خان کی پڑوسی کو وارننگ

بالی وڈ میں دبنگ خان کے نام سے مشہور سلمان خان نے اپنے پڑوسی کو وارننگ دے دی۔

سلمان خان نے پڑوسی کو خبردار کیا کہ وہ جائیداد کے تنازع میں مذہب کو نہ لائیں، سلمان خان کا کہنا تھا کہ ان کی والدہ ہندو ہیں جبکہ والد مسلمان ہیں۔ میرے بھائیوں کی بیویاں ہندو ہیں، ہم سب تہوار مناتے ہیں۔ سلمان خان نے پڑوسی کی خبر لیتے ہوئے کہا کہ آپ پڑھے لکھے ہیں کوئی غنڈہ چھاپ نہیں جو میرے اوپر بے تکے الزامات لگا رہے ہیں۔

اداکار نے کہا کہ آج کل یہ بہت آسان ہے کچھ لوگوں کو اکٹھا کرو اور سوشل میڈیا پرغصہ نکالو۔ سلمان خان کا ممبئی کے قریب پنول میں فارم ہاوس ہے جس کا ان کے پڑوسی کے ساتھ تنازع چل رہا ہے۔ سلمان خان نے پڑوسی پر ہتک عزت کا مقدمہ دائر کر رکھا ہے، پڑوسی نے سلمان خان پر جائیداد ہتھیانے اور لوگوں کو قتل کر کے فارم ہاوس میں دفنانے کے الزامات عائد کئے تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

test

test

صحابہ کرام اہلبیت امہات المومنین کی توہین پر قانون سازی

تحریر: محمد ریاض ایڈووکیٹآئین پاکستان کے تحت مملکت کا نا م اسلامی جمہوریہ پاکستان اور سرکاری مذہب اسلام ہے۔اسکے باوجود پاکستان...

مجھے اس دیس جانا ہے

منشاقاضیحسب منشا مجھ پر پہلی بار اس بات کا انکشاف ہوا جب میں نے نثری ادب میں...

دنیا کا سب سے بڑا مقروض ملک ہونے کے باوجود جاپان ڈیفالٹ کیوں نہیں کرتا؟

گزشتہ سال ستمبر کے آخر تک جاپان اس حد تک مقروض ہو چکا تھا کہ قرضوں کے اس حجم کو سُن...

پی ٹی آئی کا سندھ اسمبلی سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

کراچی (سٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک (پی ٹی آئی) نے سندھ اسمبلی سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ کرلیا۔