Home پاکستان خانپور ڈیم میں کشتی الٹ گئی، خاتون ٹیچر جاں بحق، بچوں کو...

خانپور ڈیم میں کشتی الٹ گئی، خاتون ٹیچر جاں بحق، بچوں کو بچا لیا گیا

خانپور ڈیم میں کشتی الٹنے سے خاتون ٹیچر ڈوب کر جاں بحق ہو گئی، ریسکیو ٹیموں نے لاش نکال لی، بچوں کو بچا لیا گیا۔

کشتی میں راولپنڈی سے آئے سکول ٹرپ کے بچے اور ٹیچنگ سٹاف سمیت 35 افراد سوارتھے، ریسکیو 1122 خانپور کی امدادی ٹیم اور مقامی لانچ کے ڈائیورز نے تمام بچوں کوبحفاظت نکال لیا جبکہ جاں بحق ہونے والی خاتون ٹیچر کی لاش تحصیل ہسپتال خانپور منتقل کردی گئی، جاں بحق خاتون کا تعلق راولپنڈی سے تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

توبہ کے مسافر (آخری حصہ )

تحریر؛ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیمیں حیرت کے شدید جھٹکوں سے گزر رہا تھا میرے قلب و باطن میں بھونچال سا آگیا...

ماحولیاتی فنڈ کی منظوری،وزیراعظم کی کامیابی

تحریر؛ اسداللہ غالبہتھیلی پر سرسوں جمنا ایک محاورہ ہے، جس کا عملی مظاہرہ مصر میں منعقدہ ماحولیاتی کانفرنس کوپ 27 کے...

گہری سوچ بچار کی ضرورت

تحریر۔ شفقت اللہ مشتاق چند روز قبل میں ایک پہاڑی کے پاس سے گزرا تو میرے دل...

کرپشن کا خاتمہ کیسے ممکن ہے

تحریر ایم فاروق انجم بھٹہ عصر حاضر میں کئی ایک سماجی برائیاں نسل انسانی کو گھن کی...

راولپنڈی، کل صدر تا فیض آباد اسٹیشن میٹروبس سروس بند رہے گی

راولپنڈی میں کل صدر سے فیض آباداسٹیشن میٹروبس سروس بند رہے گی۔ انتظامیہ میٹروبس سروس کے مطابق...