Home پاکستان مولانا فضل الرحمان اور نواز شریف میں رابطہ، لانگ مارچ پر مشاورت

مولانا فضل الرحمان اور نواز شریف میں رابطہ، لانگ مارچ پر مشاورت

لاہور(سٹاف رپورٹر)مولانا فضل الرحمان اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے درمیان ٹیلیفون پر رابطہ ہوا ہے، ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کی ملکی سیاسی صورتحال اور پی ڈی ایم کی تحریک پر مشاورت ہوئی۔

مولانا فضل الرحمان اور نواز شریف میں حکومت مخالف تحریک کو تیز کرنے پر اتفاق ہوا، جبکہ لانگ مارچ اور ان ہاؤس تبدیلی سمیت مختلف اہم قومی امور پر بھی مشاورت ہوئی۔

مولانا فضل الرحمان نے نواز شریف کو آج کے پی ڈی ایم اجلاس کے ایجنڈے پر اعتماد میں لیا، ذرائع کے مطابق نواز شریف نے یقین دہانی کرائی ہے کہ پی ڈی ایم پلیٹ فارم سے جو بھی فیصلہ کیا جائے گا، ن لیگ ساتھ دے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

ماہ زوالحجہ عبادات و فضیلت

تحریر رخسانہ اسد حج اسلام کا پانچواں رکن ہے حکم خداوندی کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کیلے...

ڈائمنڈ جوبلی اور صوبائی محتسب

تحریر؛ روہیل اکبرمبارک ہو ہم اپنی آزادی کے 75 سال مکمل کر نے والے ہیں گذرے ہوئے ان سالوں کی ڈائمنڈ...

چھٹا رکن

تحریر؛ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیجب بھی کوئی اہل حق خدائے بزرگ و برتر کے کرم اورخاص اشارے کے تحت جہالت کفر...

چور نگری

تحریر؛ ناصر نقوی جب ایماندار، فرض شناس اور محنتی کو اس کی محنت و مشقت کا صلہ...

کراچی میں تیز بارش کب سے ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں 2 جولائی سے تیز بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ چیف...