Home پاکستان حکومت کے 22 اراکین ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں

حکومت کے 22 اراکین ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں

پیپلز پارٹی اگر پی ڈی ایم مارچ میں شامل ہونا چاہتی ہے تو غور کیا جا سکتا ہے۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا بیان

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے دعوی کیا ہے کہ حکومت کے 22 اراکین ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں۔انہوں نے ہم نیوز کے پروگرام ’ہم مہر بخاری کے ساتھ ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی کا اپنا راستہ ہے، ہمارا اپنا راستہ ہے تاہم انہوں نے تسلیم کیا کہ اعتماد کا فقدان ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی اگر پی ڈی ایم مارچ میں شامل ہونا چاہتی ہے تو غور کیا جا سکتا ہے۔شاہد خاقان عباسی نے ایک سوال کے جواب میں واضح طور پر کہا کہ آج کے اجلاس میں پیپلز پارٹی کا ذکر نہیں ہوا۔انہوں نے کہا لانگ مارچ 23مارچ کو ہی ہو گا۔احتجاج کا مقصد عوام کو احساس دلانا ہے کہ ہم آپ کے ساتھ ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

کرو مہربانی تم اہل زمیں پر

تحریر۔۔۔عظمت عظیم تم جو دیتے ہو ۔۔۔۔۔۔۔وہ تم نہیں دیتے ۔۔۔۔۔۔وہ اللہ تمھیں خاص توفیق دیتا ہےاس...

بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان

از حکیم راحت نسیم سوھدروی بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان اسلامیان برصغیر کے ان جلیل القدر...

چرس،قانون اور رکشہ ڈرائیور

رخسانہ اسدل اہور ای میل:thegreatrukhsana@gmail.com 03154641924کوئی بھی معاشرہ اُس وقت تک قائم نہیں رہ سکتا جب تک...

رحمٰن کے بندوں کے درد کا درماں لوگ

منشاقاضیحسب منشا کسی انسان کی خواہش اس کی کاوش کے بغیر پوری نہیں ہوئی اور نہ ہی...

نیوزی لینڈ سے شکست، مائیکل وان نے بھارتی ٹیم کو پرانے وقتوں کی ٹیم قرار دیدیا

نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پہلے ون ڈے میں شکست کے بعد انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے بھارتی ٹیم کو...