Home پاکستان سپرلیگ سے دنیا کو پیغام جا رہا ہے کہ پاکستان پر امن...

سپرلیگ سے دنیا کو پیغام جا رہا ہے کہ پاکستان پر امن ملک ہے،عثمان بزدار

لاہور(سٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سپرلیگ7 سے دنیا کو یہ پیغام جا رہا ہے کہ پاکستان ایک پر امن ملک ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پاکستان سپر لیگ7 کے آغاز پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ میچز سے شائقین کرکٹ کو بہترین تفریح کا موقع ملے گا۔

پاکستان کے عوام کھیلوں بالخصوص کرکٹ سے محبت کرتے ہیں،لاہور میں ہونے والے میچوں کیلئے بہترین انتظامات کو یقینی بنایا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

سندھ کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیاں کب سے ہوں گی؟ اعلان ہوگیا

سندھ بھر کے اسکولز اور کالجز میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ سندھ کے...

نئے ایڈمنسٹریٹر کراچی کیلئے ڈاکٹر سیف الرحمان کا نام فائنل ہو گیا

کراچی: بلدیہ عظمیٰ کراچی میں نیا ایڈمنسٹریٹر آج تعینات ہونے کا امکان ہے جس کے لیے نام بھی فائنل کر لیا...

دوہرے قتل کا ملزم فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سے فرار

دوہرے قتل کا ملزم فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سے فرار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق طبیعت...

پی پی کا سیاسی ایڈمنسٹریٹر ہٹاکر ایم کیو ایم کا لگایا جا رہا جو قبول نہیں: حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایم...

‘سسرال میں ہی رہتی ہوں’، صبا فیصل کے تعلق ختم کرنیکے اعلان کے بعد ‘بہو’ نے خاموشی توڑ دی

سینئر اداکارہ صبا فیصل کی جانب سے بیٹے سلمان فیصل اور بہو نیہا سلمان سے ٹعلق ختم کرنے کے اعلان کے...