Home پاکستان عمران خان ، وزیر اعلیٰ پنجاب کے دفاع میں پھر سامنے آ...

عمران خان ، وزیر اعلیٰ پنجاب کے دفاع میں پھر سامنے آ گئے

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم عمران خان ایک بار پھر وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے دفاع میں سامنے آ گئے۔

اسلام آباد میں نیا پاکستان قومی صحت کارڈاجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جتنی مہم عثمان بزدار کے خلاف چلی، اتنی کسی اور وزیر اعلیٰ کے خلاف نہیں چلی ہو گی۔

سروے سامنے آیا تو عثمان بزدار سب سے کامیاب وزیر اعلیٰ تھے، عمران خان نے کہا کہ اس سے پہلے وزیر اعلیٰ ہیٹ پہن کر پھرتے تھے، کھانسی بھی آتی تھی تو علاج کے لیے لندن چلے جاتے تھے۔

یاد رہے چند روز قبل انسٹی ٹیوٹ فار پبلک اوپنین ریسرچ کی نئی سروے رپورٹ جاری کی گئی تھی، جس کے مطابق پنجاب کے 45 فیصد رائے دہندگا ن نے عثمان بزدار کوبہترین وزیراعلیٰ قراردیا۔

اس فہرست میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا دوسرے، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ تیسرے اورقدوس بزنجو چوتھے نمبر پر، خیبر پختونخوا کے41 فیصد نے وزیراعلیٰ محمود خان کے حق میں رائے دی، سندھ کے 38 فیصد نے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ و کے حق میں رائے دی، جبکہ بلوچستان کے 32 فیصد رائے دہندگان نے قدوس بزنجو کے حق میں رائے دی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

اسپین کا گھروں میں رہ کر کام کرنے والے افراد کیلئے نیا ویزا پروگرام

اسپین نے یورپی یونین سے باہر کے ممالک سے تعلق رکھنے والے شہریوں کے لیے 'ڈیجیٹل نوماڈ' ویزا پروگرام شروع کرنے...

منی لانڈرنگ کیس : جیکولین فرنینڈس گرفتار ہونے سے بچ گئیں

بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت مل گئی۔ بھارتی میڈیا کے...

قذافی اسٹیڈیم میں پاک انگلینڈ سیریز کی تیاریاں، رنگ و روغن کردیا گیا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کے بقیہ تین میچز کا آغاز 28 ستمبر سے لاہور میں ہوگا۔

عامر لیاقت سے شادی سےکافی عرصہ پہلے سے شوبز میں کام کر رہی تھی: سیدہ طوبیٰ

پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ اور مرحوم عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ سیدہ طوبیٰ انور نے شوبز انڈسٹری میں آنے...

چائے پینے والے افراد روزانہ کتنی پلاسٹک کھا رہے ہیں؟

کراچی کی دودھ پتی چائے میں بھی مائیکر و پلاسٹک کی آلودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ جناح...