Home کھیل ون ڈے اور ٹی 20 رینکنگ: بابراعظم نے بادشاہت قائم کرلی

ون ڈے اور ٹی 20 رینکنگ: بابراعظم نے بادشاہت قائم کرلی

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 اور ون ڈے رینکنگ میں بادشاہت قائم کرلی ہے۔

بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی جانب سے ون ڈے اور ٹی 20 کی درجہ بندی جاری کی گئی جس کے دونوں فارمیٹس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پہلی پوزیشن پر آگئے ہیں۔

وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی ٹی 20 رینکنگ میں دوسری پوزیشن برقرار ہے جبکہ نائب کپتان شاداب خان کا مختصر فارمیٹ میں 9واں نمبر برقرار ہے۔

آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ ون ڈے رینکنگ کی آل راؤنڈرز کی فہرست میں عماد وسیم کا آٹھواں نمبر برقرار ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

سندھ کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیاں کب سے ہوں گی؟ اعلان ہوگیا

سندھ بھر کے اسکولز اور کالجز میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ سندھ کے...

نئے ایڈمنسٹریٹر کراچی کیلئے ڈاکٹر سیف الرحمان کا نام فائنل ہو گیا

کراچی: بلدیہ عظمیٰ کراچی میں نیا ایڈمنسٹریٹر آج تعینات ہونے کا امکان ہے جس کے لیے نام بھی فائنل کر لیا...

دوہرے قتل کا ملزم فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سے فرار

دوہرے قتل کا ملزم فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سے فرار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق طبیعت...

پی پی کا سیاسی ایڈمنسٹریٹر ہٹاکر ایم کیو ایم کا لگایا جا رہا جو قبول نہیں: حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایم...

‘سسرال میں ہی رہتی ہوں’، صبا فیصل کے تعلق ختم کرنیکے اعلان کے بعد ‘بہو’ نے خاموشی توڑ دی

سینئر اداکارہ صبا فیصل کی جانب سے بیٹے سلمان فیصل اور بہو نیہا سلمان سے ٹعلق ختم کرنے کے اعلان کے...