Home انٹرٹينمنٹ پریانکا کیساتھ فلم آفر ہوئی مگر وقت نہیں تھا: شمعون عباسی

پریانکا کیساتھ فلم آفر ہوئی مگر وقت نہیں تھا: شمعون عباسی

داکار شمعون عباسی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے ساتھ فلم آفر ہوئی تھی مگر انہوں نے پیشکش کو ٹھکرا دیا تھا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق شمعون عباسی نے ایک آن لائن شو میں شرکت کی جس میں انکشاف کیا کہ انہیں بالی وڈ سے دو بار فلموں کی پیشکش ہوئی تھی۔ ایک بار ہدایت کار وشال بھردواج نے اور دوسری بار رام گوپال ورما نے فلم کی آفر کی تھی۔

اداکار کا کہنا تھا کہ انہوں نے وشال بھردواج کی فلم میں کام کرنے سے منع کیا کیونکہ وہ پہلے ہی ایک پاکستانی فلم “وار” میں کام کر رہے تھے، بالی وڈ فلم میں پریانکا چوپڑا بھی تھیں اور ان کے اور اداکارہ کے وقت کے تعین کا مسئلہ تھا۔ دوسری بار ہدایت کار رام گوپال ورما نے انہیں فلم کی آفر کی اور وہ چاہتے تھے کہ بھارت میں 5، 7 ماہ گزاروں لیکن میرے پاس وقت نہیں تھا۔
 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

ماہ زوالحجہ عبادات و فضیلت

تحریر رخسانہ اسد حج اسلام کا پانچواں رکن ہے حکم خداوندی کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کیلے...

ڈائمنڈ جوبلی اور صوبائی محتسب

تحریر؛ روہیل اکبرمبارک ہو ہم اپنی آزادی کے 75 سال مکمل کر نے والے ہیں گذرے ہوئے ان سالوں کی ڈائمنڈ...

چھٹا رکن

تحریر؛ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیجب بھی کوئی اہل حق خدائے بزرگ و برتر کے کرم اورخاص اشارے کے تحت جہالت کفر...

چور نگری

تحریر؛ ناصر نقوی جب ایماندار، فرض شناس اور محنتی کو اس کی محنت و مشقت کا صلہ...

کراچی میں تیز بارش کب سے ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں 2 جولائی سے تیز بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ چیف...