Home کھیل مصر افریقہ کپ آف نیشن کے کوارٹر فائنل میں داخل

مصر افریقہ کپ آف نیشن کے کوارٹر فائنل میں داخل

مصر نے افریقہ کپ آف نیشن کے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ۔

افریقہ کپ آف نیشن کا کوارٹر فائنل میچ مصر اور کوٹ ڈی آئیور کی ٹیموں کے مابین کھیلا گیا، مقررہ وقت تک مصر اور کوٹ ڈی آئیور کی ٹیمیں ایک بھی گول سکور نہ کرسکیں ۔

میچ کا فیصلہ پینلٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا جس میں مصر نے حریف ٹیم کو چار کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے دی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

ماہ زوالحجہ عبادات و فضیلت

تحریر رخسانہ اسد حج اسلام کا پانچواں رکن ہے حکم خداوندی کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کیلے...

ڈائمنڈ جوبلی اور صوبائی محتسب

تحریر؛ روہیل اکبرمبارک ہو ہم اپنی آزادی کے 75 سال مکمل کر نے والے ہیں گذرے ہوئے ان سالوں کی ڈائمنڈ...

چھٹا رکن

تحریر؛ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیجب بھی کوئی اہل حق خدائے بزرگ و برتر کے کرم اورخاص اشارے کے تحت جہالت کفر...

چور نگری

تحریر؛ ناصر نقوی جب ایماندار، فرض شناس اور محنتی کو اس کی محنت و مشقت کا صلہ...

کراچی میں تیز بارش کب سے ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں 2 جولائی سے تیز بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ چیف...