Home کھیل پی ایس ایل 7: شاہد آفریدی ان فٹ، پہلے میچ سے باہر

پی ایس ایل 7: شاہد آفریدی ان فٹ، پہلے میچ سے باہر

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کے ساتویں ایڈیشن کے شروع ہونے سے پہلے ہی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو دھچکا لگ گیا اور شاہد آفریدی ان فٹ ہو کر پہلے میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔

گذشتہ روز پریکٹس کے دوران قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کمر کی تکلیف میں مبتلا ہو گئےجبکہ ان کی کمر میں یہ تکلیف پہلی بار نہیں ہوئی، بوم بوم مسلسل اس تکلیف کا شکار ہیں۔

انجری کے باعث شاہد آفریدی بائیو سکیور ببل سے بھی باہر ہوگئے اور ٹیم کی پریشانی میں اضافہ ہوگیا ۔

خیال رہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کا پہلا میچ 28 جنوری کو شیڈول ہے جبکہ شاہد آفریدی کیریئر کا آخری پی ایس ایل ایونٹ کھیلنے کا اعلان کر چکے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

جنگل کی خوشبو

تحریر؛ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیمیں آرام دہ جو گر نرم و گداز جیکٹ اور ریشمی مفلر سے لیس ہو کر قریبی...

نہ سدھرے توسب بکھر جائے گا !

تحریر؛ شاہد ندیم احمدتحریک انصاف صوائی اسمبلیوں کی تحلیل کے اعلان کے بعد سے شش وپنج میں مبتلا ہے ،اس بات...

نہ سدھرے توسب بکھر جائے گا

تحریر؛ راہیل اکبرلاہور والوں نے بھی عجیب قسمت پائی ہے اس شہر سے جتنے وزیر اعظم بنے ہیں شائد ہی پاکستان...

لاہور کا پہلا نمبر

تحریر؛ راہیل اکبرلاہور والوں نے بھی عجیب قسمت پائی ہے اس شہر سے جتنے وزیر اعظم بنے ہیں شائد ہی پاکستان...

سرائے ادب اور مقام اقبال

تحریر؛ ناصر نقویہمارے معاشرے میں بدقسمتی سے ادب آداب پر بحث و مباحثہ تو ہوتا ہے اور دھواں دار ، چونکہ...