Home پاکستان کورونا: راولپنڈی کے 6 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا اعلان

کورونا: راولپنڈی کے 6 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا اعلان

راولپنڈی ذ(سٹاف رپورٹر)کورونا کیسز کے باعث راولپنڈی کے 6 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا گیا۔

ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق اسمارٹ لاک ڈاؤن ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی درخواست پر نافذ کیا گیا جو 2 فروری تک نافذ العمل رہے گا۔

گلی نمبر 6 شمس آباد، گلی نمبر 3 ریس کورس روڈ ، گلی نمبر 4 خان ایونیو چکلالہ سکیم تھری، گلی نمبر 7 اور 8 محمدی سٹی مسلم ٹاؤن، گلی نمبر 18 سکیم تھری میں اسمارٹ لاک ڈاون لگایا گیا۔

اس کے علاوہ گلی نمبر 27 واہ ماڈل ٹاون فیز ٹو ٹیکسلا میں بھی اسمارٹ لاک ڈاون لگایا گیا، متاثرہ علاقوں میں مارکیٹس، شاپنگ مالز، ریسٹورنٹس بند رہیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

سندھ کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیاں کب سے ہوں گی؟ اعلان ہوگیا

سندھ بھر کے اسکولز اور کالجز میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ سندھ کے...

نئے ایڈمنسٹریٹر کراچی کیلئے ڈاکٹر سیف الرحمان کا نام فائنل ہو گیا

کراچی: بلدیہ عظمیٰ کراچی میں نیا ایڈمنسٹریٹر آج تعینات ہونے کا امکان ہے جس کے لیے نام بھی فائنل کر لیا...

دوہرے قتل کا ملزم فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سے فرار

دوہرے قتل کا ملزم فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سے فرار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق طبیعت...

پی پی کا سیاسی ایڈمنسٹریٹر ہٹاکر ایم کیو ایم کا لگایا جا رہا جو قبول نہیں: حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایم...

‘سسرال میں ہی رہتی ہوں’، صبا فیصل کے تعلق ختم کرنیکے اعلان کے بعد ‘بہو’ نے خاموشی توڑ دی

سینئر اداکارہ صبا فیصل کی جانب سے بیٹے سلمان فیصل اور بہو نیہا سلمان سے ٹعلق ختم کرنے کے اعلان کے...