15 جنوری کو شادی کی تقریبات کا آغاز ہوا جو 10 روز تک جاری رہیں
برونائی کے سلطان اور دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک حسن البلقیہ کی بیٹی شہزادی فضیلہ کی شادی عبداللہ الہاشمی سے ہوگئی ہے۔
16 جنوری کو شادی کی تقریبات کا آغاز ہوا جو 10 روز تک جاری رہیں۔