Home پاکستان عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 7 سال کی بلند ترین...

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 7 سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئیں

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 7 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔

عالمی منڈی میں خام تیل او رگیس کی قیمتوں میں اضافے کا رحجان جاری جاری ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دوران ٹریڈنگ برینٹ خام تیل 91 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگیا اور یہ اکتوبر 2014 کے بعد اب تک کی سب سے زیادہ قیمت ہے

مریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کی قیمت بھی 88 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی۔

اس کے علاوہ عالمی منڈی میں گیس کی قیمت میں بھی 12 فیصد اضافہ ہوا ہے اور دوران ٹریڈنگ فی ایم ایم بی ٹی یو گیس کی قیمت 4 ڈالر 80 سینٹس ہوگئی۔

خبرایجنسی کے مطابق سیاسی خطرات اورسپلائی میں کمی کے اثرات تیل کی قیمتوں پر پڑے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے مزید 3 فلسطینی شہید

فلسطین کے شہر جینن میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 3 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا...

تعلیمی انقلاب اور فضائی آلودگی

تحریر؛ روہیل اکبرمنہاج القرآن انٹرنیشنل کے بانی ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے قوم کو تعلیمی انقلاب کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے...

پڑھالکھا پنجاب منصوبہ پھر سے شروع کیا جائے

تحریر؛ اسداللہ غالبپنجاب کے موجودہ وزیراعلی چودھری پرویز الہی مشرف دور میں بھی اسی منصب پر فائز رہے ہیں ۔ اس...

میٹھا بول دل جیتنے کا فن

تحریر؛ جاوید ایاز خانبچوں کے ایک رسالے میں پڑھا تھا کہ ایک ملک کے بادشاہ نے اعلان کر رکھا تھا کہ...

تعلیمی اداروں میں منشیات کا فروغ تشویشناک ہے

تحریر :ایم فاروق انجم بھٹہ طلبہ میں آئس سمیت دیگر نشہ آور اشیاء کا استعمال بڑھتا جارہا...