Home صحت ملک میں ریکارڈ 8 ہزار 183 کورونا کیسز رپورٹ، مجموعی تعداد 14...

ملک میں ریکارڈ 8 ہزار 183 کورونا کیسز رپورٹ، مجموعی تعداد 14 لاکھ سے متجاوز

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ 19 کے مزید 30 مریض زندگی کی بازی ہار گئے، کیسز مثبت آنے کی شرح 11.92 فیصد رہی

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر)پاکستان میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے دوران ’اومیکرون‘ کے پھیلاؤ کے سبب کیسز میں غیر معمولی اضافہ دیکھا جارہا ہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 8 ہزار 183 کیسز رپورٹ ہوئے جو اب تک کی سب سے بڑی تعداد ہے۔

اس کے ساتھ ہی ملک میں وائرس کے مصدقہ کیسز کی مجموعی تعداد بھی 14 لاکھ 2 ہزار 70 تک پہنچ گئی ہے۔

کیسز کی ریکارڈ تعداد کے علاوہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ 19 کے مزید 30 مریض زندگی کی بازی ہار گئے جس سے اموات کی مجموعی تعداد 29 ہزار 192 ہوگئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

مایوس نہیں ہونا’ یہ نظام ضرور بدلے گا

تحریر؛ ناصف اعواناس وقت دیکھا جا سکتا ہے کہ ملک میں شدید سیاسی بحران ہے فریقین باہم دست گریبان ہیں اور...

حق کا انعام عقل سلیم

منشاقاضیحسب منشا وہ قافلے , وہ کارواں , وہ جماعتیں , وہ ادارے , وہ تنظیمیں جن...

عمران خان پورے کا پورا توشہ خانہ ہی کھاگئے: طلال چوہدری

 طلال چوہدری نے کہا کہ عمران خان نے ملک کا جو نقصان کیا ہے اس کے ازالے کے لیے قانونی کارروائی...

سابق وفاقی وزیر مرزا ناصر بیگ کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

لودھراں : پی پی 224 اور 228 کےضمنی الیکشن کی انتخابی مہم کے دوران سابق وفاقی وزیر مرزا ناصر بیگ نے...

واپسی کیلئے کسی لیگی رہنما کی اجازت نہیں چاہیے، نوازشریف کا حکم کافی ہے: اسحاق ڈار

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ انہوں نے پاکستان واپسی کا فیصلہ نواز شریف کے کہنے پر کیا۔