Home پاکستان کراچی: پولیس ملزموں کو شاپنگ کرانے لگی، دعا منگی کیس کا مرکزی...

کراچی: پولیس ملزموں کو شاپنگ کرانے لگی، دعا منگی کیس کا مرکزی ملزم فرار

کراچی میں کورٹ پولیس ملزموں کو شاپنگ کرانے لگی۔ دعا منگی کیس کا مرکزی ملزم زوہیب قریشی طارق روڈ پر شاپنگ کرتے ہوئے فرار ہوگیا۔

ملزم کی طارق روڈ پر واقع نجی شاپنگ سینٹر میں چہل قدمی کی سی سی ٹی وی منظر عام پر آگئی۔ فوٹیج میں شلوار قمیص، ماسک اور کیپ پہنا شخص مبینہ طور پر زوہیب قریشی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق کورٹ پولیس جیل سے ذوہیب قریشی کو پیشی پر لے کر گئی تھی۔

واقعے کے بعد پولیس حکام نے دو اہلکاروں کو حراست میں لے لیا۔ ملزم زوہیب قریشی دعا منگی اور بسمہ سلیم نامی لڑکیوں کےاغوا اور تاوان کیس میں گرفتار ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

ماہ زوالحجہ عبادات و فضیلت

تحریر رخسانہ اسد حج اسلام کا پانچواں رکن ہے حکم خداوندی کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کیلے...

ڈائمنڈ جوبلی اور صوبائی محتسب

تحریر؛ روہیل اکبرمبارک ہو ہم اپنی آزادی کے 75 سال مکمل کر نے والے ہیں گذرے ہوئے ان سالوں کی ڈائمنڈ...

چھٹا رکن

تحریر؛ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیجب بھی کوئی اہل حق خدائے بزرگ و برتر کے کرم اورخاص اشارے کے تحت جہالت کفر...

چور نگری

تحریر؛ ناصر نقوی جب ایماندار، فرض شناس اور محنتی کو اس کی محنت و مشقت کا صلہ...

کراچی میں تیز بارش کب سے ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں 2 جولائی سے تیز بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ چیف...