Home پاکستان عوام کیلئے بری خبر: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے اضافے...

عوام کیلئے بری خبر: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے اضافے کا امکان

مہنگائی سے ستائے عوام کیلئے بری خبر، یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے اضافے کا امکان ہے۔ پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 5 روپے 85 پیسے اضافے کی تجویز ہے۔

ذرائع کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے 70 پیسے فی لٹر اضافے کی تجویز ہے۔ مٹی کی تیل کی قیمت میں 9 روپے فی لٹر اضافے کا امکان ہے۔ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 10 روپے فی لٹر اضافے کی تجویز ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی مشاورت کے بعد قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ ہوگا۔ وزارت خزانہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حتمی نوٹیفکیشن جاری کرے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

کرو مہربانی تم اہل زمیں پر

تحریر۔۔۔عظمت عظیم تم جو دیتے ہو ۔۔۔۔۔۔۔وہ تم نہیں دیتے ۔۔۔۔۔۔وہ اللہ تمھیں خاص توفیق دیتا ہےاس...

بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان

از حکیم راحت نسیم سوھدروی بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان اسلامیان برصغیر کے ان جلیل القدر...

چرس،قانون اور رکشہ ڈرائیور

رخسانہ اسدل اہور ای میل:thegreatrukhsana@gmail.com 03154641924کوئی بھی معاشرہ اُس وقت تک قائم نہیں رہ سکتا جب تک...

رحمٰن کے بندوں کے درد کا درماں لوگ

منشاقاضیحسب منشا کسی انسان کی خواہش اس کی کاوش کے بغیر پوری نہیں ہوئی اور نہ ہی...

نیوزی لینڈ سے شکست، مائیکل وان نے بھارتی ٹیم کو پرانے وقتوں کی ٹیم قرار دیدیا

نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پہلے ون ڈے میں شکست کے بعد انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے بھارتی ٹیم کو...