Home پاکستان کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران منی لانڈرنگ کی کوشش ناکام

کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران منی لانڈرنگ کی کوشش ناکام

ایئرپورٹس سکیورٹی فورس نے کراچی ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے منی لانڈرنگ کی کوشش ناکام بنادی ۔

ترجمان کے مطابق اے ایس ایف کے عملے نے دبئی جانے والے مسافر سے 57 ہزار 220 آسٹریلین ڈالر، 350 امریکی ڈالر اور 52 ہزار پاکستانی روپے برآمد کر لئے۔ مسافر حیات اللہ نے رقم بیگ میں چھپا رکھی تھی تاہم اے ایس ایف کے عملے نے سامان کی تلاشی کے دوران کرنسی برآمد کر کے منی لانڈرنگ کی کوششں ناکام بنا دی۔

واضح رہے کہ پکڑی گئی کرنسی کی مالیت تقریبا 72 لاکھ روپے ہے۔ ملزم کو ابتدائی تفتیش کے بعد برآمد شدہ رقم سمیت مزید کارروائی کے لئے کسٹم حکام کے حوالے کر دیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

اسپین کا گھروں میں رہ کر کام کرنے والے افراد کیلئے نیا ویزا پروگرام

اسپین نے یورپی یونین سے باہر کے ممالک سے تعلق رکھنے والے شہریوں کے لیے 'ڈیجیٹل نوماڈ' ویزا پروگرام شروع کرنے...

منی لانڈرنگ کیس : جیکولین فرنینڈس گرفتار ہونے سے بچ گئیں

بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت مل گئی۔ بھارتی میڈیا کے...

قذافی اسٹیڈیم میں پاک انگلینڈ سیریز کی تیاریاں، رنگ و روغن کردیا گیا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کے بقیہ تین میچز کا آغاز 28 ستمبر سے لاہور میں ہوگا۔

عامر لیاقت سے شادی سےکافی عرصہ پہلے سے شوبز میں کام کر رہی تھی: سیدہ طوبیٰ

پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ اور مرحوم عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ سیدہ طوبیٰ انور نے شوبز انڈسٹری میں آنے...

چائے پینے والے افراد روزانہ کتنی پلاسٹک کھا رہے ہیں؟

کراچی کی دودھ پتی چائے میں بھی مائیکر و پلاسٹک کی آلودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ جناح...