Home انٹرنیشنل کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کورونا کا شکار ہوگئے

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کورونا کا شکار ہوگئے

 جسٹن ٹروڈو نے پیر کے روز ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کورونا کی تشخیص کے بارے میں اطلاع دی۔

انہوں نے لکھا کہ’ آج صبح میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا، تاہم میں بلکل ٹھیک ہوں اور رواں ہفتے میں گھر سے ہی کام کرتا رہوں گا’۔

اس  کے علاوہ انہوں نے شہریوں سے کورونا ویکسین لگوانے کی درخواست کی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

سندھ اور پنجاب کے شہروں میں گیس ناپید، سلنڈر کی مانگ بڑھ گئی

سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں گیس ناپید ہوگئی۔ کراچی، حیدرآباد، ملتان اور راولپنڈی میں گیس...

کمان میں تبدیلی کے دو ہی دن بعد آئی ایس پی آر کا سربراہ تبدیل

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے کمان سنبھالنے کے دو ہی دن بعد جمعرات کو پہلی...

خوشی کے موتی

تحریر؛ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیمشک وعنبر سے مہکی زندگی سے بھر پور روشن آنکھوں والا وہ شخص آج پھر میرے پاس...

دہشت گردی کی لہر اور قومی تقاضے!

تحریر؛ شاہد ندیم احمدملک میں دہشت گردی کی ایک بار پھر سے وارداتیں شروع ہو گئی ہیں،اس میں ابتک متعدد افراد...

ڈالر کا بحران اور ہماری معیشت

تحریر؛ جاویدایاز خانمفتاح اسماعیل سابق وزیر خزانہ پاکستان کے بیان نے ملک میں کھلبلی مچا دی ہے کہ "پاکستان کا دیوالیہ...