Home صحت پاکستان میں کوروناکی شرح 9.65 فیصد، مزید 32 افراد جان کی بازی...

پاکستان میں کوروناکی شرح 9.65 فیصد، مزید 32 افراد جان کی بازی ہار گئے

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے شدید وار جاری ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 32 افراد انتقال کر گئےجب کہ مثبت کیسز کی شرح 9.65 فیصد ہوگئی۔

پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی این سی او سی ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 55202 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 5327 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ مزید 32 افراد وائرس سے اپنی جان کی بازی ہار گئے۔

سرکاری پورٹل کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 9.65 فیصد رہی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کے اعداد و شمار کے  مطابق ملک میں 1500 مریض ایسے ہیں جن کی حالت تشویشناک ہے اور ملک بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 29301 ہو چکی ہے جب کہ متاثرہ افراد کی تعداد 14 لاکھ 30 ہزار 366 تک پہنچ چکی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

کرو مہربانی تم اہل زمیں پر

تحریر۔۔۔عظمت عظیم تم جو دیتے ہو ۔۔۔۔۔۔۔وہ تم نہیں دیتے ۔۔۔۔۔۔وہ اللہ تمھیں خاص توفیق دیتا ہےاس...

بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان

از حکیم راحت نسیم سوھدروی بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان اسلامیان برصغیر کے ان جلیل القدر...

چرس،قانون اور رکشہ ڈرائیور

رخسانہ اسدل اہور ای میل:thegreatrukhsana@gmail.com 03154641924کوئی بھی معاشرہ اُس وقت تک قائم نہیں رہ سکتا جب تک...

رحمٰن کے بندوں کے درد کا درماں لوگ

منشاقاضیحسب منشا کسی انسان کی خواہش اس کی کاوش کے بغیر پوری نہیں ہوئی اور نہ ہی...

نیوزی لینڈ سے شکست، مائیکل وان نے بھارتی ٹیم کو پرانے وقتوں کی ٹیم قرار دیدیا

نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پہلے ون ڈے میں شکست کے بعد انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے بھارتی ٹیم کو...