Home پاکستان اسلام آباد میں چینی باشندوں کے گھر ڈکیتی، ڈاکو پاسپورٹ اور موبائل...

اسلام آباد میں چینی باشندوں کے گھر ڈکیتی، ڈاکو پاسپورٹ اور موبائل لے اڑے

اسلام آباد (کرائم رپورٹر)وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں ڈاکوؤں نے چینی باشندوں کو لوٹ لیا۔
اسلام آباد کے علاقے شمس کالونی میں ڈاکوؤں نے چینی باشندوں سے پاسپورٹ اور موبائل فون چھین لیے۔

پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے چینی باشندوں کے گھر میں واردات کی اور رات ایک بجے 8 چینی باشندوں کے موبائل اور پاسپورٹ گھر میں گھس کر چھینے۔

پولیس کا کہنا ہےکہ ملزمان نے چینی باشندوں کو زدو کوب بھی کیا، واردات کے بعد چینی باشندوں کی ترجمان کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

ایف آئی آر کے مطابق ملزمان میں4 چینی اور 2 پاکستانی شامل ہیں جب کہ ملزمان نے انہیں جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

کارپوریٹ کلچر ایسٹ اینڈ ویسٹ

تحریر؛ اکرام سہگلاس کی وسیع تر تعریف میں ''ثقافت'' ''جس طرح سے ہم کام کرتے ہیں'' ہے، کارپوریٹ کلچر وہ طریقہ...

اختلاف رائے اور اتفاق رائے

تحریر؛شاہد ندیم احمدپاکستان بہت سے مسائل کا سامنا کررہاہے ،ایک طرف بھارت اور اسرائیل جیسے دشمن ممالک پاکستان کے خلاف عالمی...

باہمت اور کامیاب لوگ

منشاقاضیحسب منشا سلیقے اور قرینے کے لوگوں کے سینے میں دھڑکنے والے دل کی سرخ دھڑکنیں انسانیت...

معاشی خود مختاری و استحکام

تحریر: اورنگزیب اعوان قیام پاکستان سے لیکر آج تک معاشی خود مختاری و استحکام کا خواب آنکھوں...

وزیراعظم کا بڑی صنعتوں اور آمدن پر ٹیکس لگانے کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیکسٹائل، سیمنٹ اور اسٹیل سمیت دیگر بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا...