Home پاکستان جسٹس فائز عیسی نے گورنر بلوچستان کے اسکواڈ کی گاڑی کا چالان...

جسٹس فائز عیسی نے گورنر بلوچستان کے اسکواڈ کی گاڑی کا چالان کروا دیا

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) جسٹس فائز عیسی نے گورنربلوچستان کے اسکواڈ کی گاڑی کا چالان کروا دیا۔

نئے چیف جسٹس کی تقریب حلف برداری میں شرکت سے پیدل واپسی پر قاضی فائز عیسی نے اپنے سیکورٹی کے عملے کوکالے شیشوں اورغیرنمونہ نمبرپلیٹ والی گاڑی کی نشاندہی کی تھی۔

کالے شیشوں کی گاڑی ججز گیٹ کے پاس کھڑی تھی۔
گورنربلوچستان کے اسکواڈ میں شامل پولیس کی گاڑی کا600 روپے کا چالان کیا گیا۔ ٹریفک پولیس نےگاڑی پرلگے کالے شیشے بھی اتاردئیے۔

گزشتہ روز جسٹس فائز عیسی نے فٹ پاتھ سے صحت کارڈز کے بورڈ بھی ہٹانے کی ہدایت کی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

بیوروکریسی بمقابلہ ٹیکنالوجی ذہنیت میں خلل ڈال رہی ہے

تحریر اکرام سہگل ڈیجیٹل دور میں داخل ہونے کے باوجود ہمارے سرکاری اداروں کا نقطہ نظر، ہمارے...

حکومت عوام دشمنی پر اُتر آئی ہے !

تحریر؛ شاہد ندیم احمدعوام کی بے لوث خدمت کرنے کی دعویدار حکومت نے اپنے قیام کے صرف تین ماہ کے ابتدائی...

پاک سر زمین کا نظام

زاد راہ ۔۔سیدعلی رضا نقوی پاکستان کے نظام کی خرابیوں کو ہم سب اکثر آشکار کرتے ہیں...

سر سبز و شاداب شہر

منشاقاضیحسب منشا شہروں کی آبادی بڑھ جانے سے مسائل بڑھ جاتے ہیں , وہ لوگ کتنے خوش...

ماہ زوالحجہ عبادات و فضیلت

تحریر رخسانہ اسد حج اسلام کا پانچواں رکن ہے حکم خداوندی کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کیلے...