اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی اور پارلیمانی سیکرٹری اوورسیز پاکستانی جویریہ ظفر پر ان کے شوہر نے فائرنگ کردی۔جویریہ ظفر کی جانب سے مبینہ طور پر شوہر کی فائرنگ کیے جانے کے بعد شوہر حیدر علی کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا گیا ہے۔