Home پاکستان نواز شریف کی کوئی میڈیکل رپورٹ جمع نہیں کرائی گئی ، فرخ...

نواز شریف کی کوئی میڈیکل رپورٹ جمع نہیں کرائی گئی ، فرخ حبیب

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیر مملکت فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ عدالت جمع کرائی گئی رپورٹ نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ نہیں، وہ محض ایک تجزیہ ہے۔

وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ نواز شریف سیاسی ڈرامہ بازی کر رہے ہیں۔ نواز شریف کی کوئی رپورٹ جمع نہیں کرائی گئی۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ نہیں، محض ایک تجزیہ ہے۔

نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ میں ڈاکٹرنے صرف رائے دی ہے۔ کیا نوازشریف کا ڈاکٹر برطانیہ میں رجسٹرڈ ہے؟ نوازشریف برطانیہ میں 5گھنٹے کا سفر کررہے ہیں لیکن وہاں انہیں کوئی مسئلہ نہیں۔

انہوں نے کہا کہ دنیا کشمیر میں جاری مظالم رکوائے ، پاکستانیوں کے دلوں میں کشمیریوں کے لیے خاص محبت ہے، وزیر اعظم عمران خان نے کشمیر کے دلیر سفیر کا کردار ادا کیا۔

مودی آر ایس ایس کے نظریے کے تحت مقبوضہ کشمیر کے شہریوں پر ظلم کر رہا ہے۔ عالمی میڈیا میں بھی بھارتی مظالم کے خلاف آوازیں بلند ہونا شروع ہو گئی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

بیوروکریسی بمقابلہ ٹیکنالوجی ذہنیت میں خلل ڈال رہی ہے

تحریر اکرام سہگل ڈیجیٹل دور میں داخل ہونے کے باوجود ہمارے سرکاری اداروں کا نقطہ نظر، ہمارے...

حکومت عوام دشمنی پر اُتر آئی ہے !

تحریر؛ شاہد ندیم احمدعوام کی بے لوث خدمت کرنے کی دعویدار حکومت نے اپنے قیام کے صرف تین ماہ کے ابتدائی...

پاک سر زمین کا نظام

زاد راہ ۔۔سیدعلی رضا نقوی پاکستان کے نظام کی خرابیوں کو ہم سب اکثر آشکار کرتے ہیں...

سر سبز و شاداب شہر

منشاقاضیحسب منشا شہروں کی آبادی بڑھ جانے سے مسائل بڑھ جاتے ہیں , وہ لوگ کتنے خوش...

ماہ زوالحجہ عبادات و فضیلت

تحریر رخسانہ اسد حج اسلام کا پانچواں رکن ہے حکم خداوندی کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کیلے...