Home پاکستان ڈریپ نے بخار کی دوا پیراسیٹامول کی قیمت بڑھانے کی حامی بھرلی

ڈریپ نے بخار کی دوا پیراسیٹامول کی قیمت بڑھانے کی حامی بھرلی

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے بخار کی دوا پیراسیٹامول کی قیمت بڑھانے کی حامی بھرلی۔

قیمت میں اضافے کے بعد ایک ٹیبلٹ کی قیمت 2 روپے 67 پیسے پر پہنچ جائے گی۔ دوا سازوں نے ٹیبلٹ کی قیمت میں ساڑھے تین روپے اضافے کا مطالبہ کیا تھا۔

کورونا کے باعث ملک بھر میں طلب بڑھنے پر بخار سے بچاؤ کی دوا پیراسیٹامول کی دستیابی دباؤ کا شکار ہے۔

ڈریپ نے شہریوں سے اضافی پیراسیٹامول گھروں میں ذخیرہ کرنے سے گریز کرنے کی درخواست کی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

ماہ زوالحجہ عبادات و فضیلت

تحریر رخسانہ اسد حج اسلام کا پانچواں رکن ہے حکم خداوندی کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کیلے...

ڈائمنڈ جوبلی اور صوبائی محتسب

تحریر؛ روہیل اکبرمبارک ہو ہم اپنی آزادی کے 75 سال مکمل کر نے والے ہیں گذرے ہوئے ان سالوں کی ڈائمنڈ...

چھٹا رکن

تحریر؛ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیجب بھی کوئی اہل حق خدائے بزرگ و برتر کے کرم اورخاص اشارے کے تحت جہالت کفر...

چور نگری

تحریر؛ ناصر نقوی جب ایماندار، فرض شناس اور محنتی کو اس کی محنت و مشقت کا صلہ...

کراچی میں تیز بارش کب سے ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں 2 جولائی سے تیز بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ چیف...