Home انٹرنیشنل روس یوکرین پر حملےکیلئے 70 فیصد تیاری مکمل کرچکا، امریکی حکام کا...

روس یوکرین پر حملےکیلئے 70 فیصد تیاری مکمل کرچکا، امریکی حکام کا دعویٰ

امریکی حکام نے خبردار کیا ہےکہ روس یوکرین پر حملے کے لیے 70 فیصد فوجی تیاری مکمل کرچکا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہےکہ روس يوکرین پر بڑے حملےکی منصوبہ بندی کر رہا ہے اور اس کے لیے وہ 70 فیصد تیاری کرچکا ہے۔

رپورٹ کے مطابق یوکرین کی سرحد پر روس کے ایک لاکھ سے زائد فوجی موجود ہیں تاہم روس نے حملہ کرنے کے ارادے سے انکار کیا ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق امریکی اہلکار وں نے انٹیلی جنس ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ روس یوکرین کی سرحد پر مزید جنگی سامان جمع کررہا ہے اور جس رفتار سے مزيد روسی فوجی سرحد پر پہنچ رہے ہيں، فروری کے وسط تک ڈيڑھ لاکھ فوجی يوکرین کی سرحد پر  جمع ہو سکتے ہيں۔

رپورٹ کے مطابق روس حملےکے دو دن کے اندر یوکرین پر قبضہ کرنےکی اہلیت رکھتا ہے اور  اس دوران 50 ہزار شہریوں کی ہلاکت ہوسکتی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

ماہ زوالحجہ عبادات و فضیلت

تحریر رخسانہ اسد حج اسلام کا پانچواں رکن ہے حکم خداوندی کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کیلے...

ڈائمنڈ جوبلی اور صوبائی محتسب

تحریر؛ روہیل اکبرمبارک ہو ہم اپنی آزادی کے 75 سال مکمل کر نے والے ہیں گذرے ہوئے ان سالوں کی ڈائمنڈ...

چھٹا رکن

تحریر؛ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیجب بھی کوئی اہل حق خدائے بزرگ و برتر کے کرم اورخاص اشارے کے تحت جہالت کفر...

چور نگری

تحریر؛ ناصر نقوی جب ایماندار، فرض شناس اور محنتی کو اس کی محنت و مشقت کا صلہ...

کراچی میں تیز بارش کب سے ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں 2 جولائی سے تیز بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ چیف...