Home کھیل پاکستان کے معروف تن ساز یحییٰ بٹ انتقال کرگئے

پاکستان کے معروف تن ساز یحییٰ بٹ انتقال کرگئے

مسٹر ایشیا سمیت بے شمار اعزاز جیتنے والے پاکستان کے معروف تن ساز یحییٰ  بٹ لاہور میں انتقال کر گئے۔

یحییٰ کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے اور ان کی انتقال کی تصدیق پنجاب باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے صدر نعیم اختر نے کی۔

یحییٰ بٹ پنجاب باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے چیئرمین بھی تھے اور وہ تین مرتبہ مسٹر ایشیا، مسٹر اولمپیا اور مسٹر پاکستان بھی رہے۔

وہ 2020 میں کورونا وائرس کا شکار ہوئے اور اس سے صحتیاب ہونے کے بعد ان کو بڑی آنت کے کینسر کی تشخیص ہوئی، یہ مرض جان لیوا ثابت ہوا۔

یحییٰ بٹ کے انتقال پر صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور بھٹی نے دکھ کا اظہار کرتے ہو ئے کہا کہ یحییٰ بٹ کی تن سازی میں خدمات کو کبھی نہیں بلایا جا سکتا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

کرو مہربانی تم اہل زمیں پر

تحریر۔۔۔عظمت عظیم تم جو دیتے ہو ۔۔۔۔۔۔۔وہ تم نہیں دیتے ۔۔۔۔۔۔وہ اللہ تمھیں خاص توفیق دیتا ہےاس...

بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان

از حکیم راحت نسیم سوھدروی بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان اسلامیان برصغیر کے ان جلیل القدر...

چرس،قانون اور رکشہ ڈرائیور

رخسانہ اسدل اہور ای میل:thegreatrukhsana@gmail.com 03154641924کوئی بھی معاشرہ اُس وقت تک قائم نہیں رہ سکتا جب تک...

رحمٰن کے بندوں کے درد کا درماں لوگ

منشاقاضیحسب منشا کسی انسان کی خواہش اس کی کاوش کے بغیر پوری نہیں ہوئی اور نہ ہی...

نیوزی لینڈ سے شکست، مائیکل وان نے بھارتی ٹیم کو پرانے وقتوں کی ٹیم قرار دیدیا

نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پہلے ون ڈے میں شکست کے بعد انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے بھارتی ٹیم کو...