Home پاکستان آصف علی زرداری آج چوہدری شجاعت حسین کی عیادت کریں گے

آصف علی زرداری آج چوہدری شجاعت حسین کی عیادت کریں گے

لاہور(سٹاف رپورٹر)صدر آصف علی زرداری آج چوہدری شجاعت حسین کی عیادت کریں گے اور آصف علی زرادری کے اعزاز میں چوہدری پرویز الہیٰ عشائیہ بھی دیں گے۔

سیاسی رابطوں میں تیزی آگئی ہے، اپوزیشن کے حکومتی اتحادیوں سے رابطے بھی بڑھ گئے ہیں۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ آصف علی زرداری سے ملاقات میں موجودہ سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال بھی کیا جائے گا۔

آصف زرداری سے ملاقات میں مونس الہی اور چوہدری سالک حسین بھی شریک ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ بھی ملاقات میں شریک ہوں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

کرو مہربانی تم اہل زمیں پر

تحریر۔۔۔عظمت عظیم تم جو دیتے ہو ۔۔۔۔۔۔۔وہ تم نہیں دیتے ۔۔۔۔۔۔وہ اللہ تمھیں خاص توفیق دیتا ہےاس...

بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان

از حکیم راحت نسیم سوھدروی بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان اسلامیان برصغیر کے ان جلیل القدر...

چرس،قانون اور رکشہ ڈرائیور

رخسانہ اسدل اہور ای میل:thegreatrukhsana@gmail.com 03154641924کوئی بھی معاشرہ اُس وقت تک قائم نہیں رہ سکتا جب تک...

رحمٰن کے بندوں کے درد کا درماں لوگ

منشاقاضیحسب منشا کسی انسان کی خواہش اس کی کاوش کے بغیر پوری نہیں ہوئی اور نہ ہی...

نیوزی لینڈ سے شکست، مائیکل وان نے بھارتی ٹیم کو پرانے وقتوں کی ٹیم قرار دیدیا

نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پہلے ون ڈے میں شکست کے بعد انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے بھارتی ٹیم کو...