Home صحت بیرون ملک سے آنیوالے مسافروں کیلئے ائیرپورٹس پر ریپڈ انٹیجن ٹیسٹ ختم

بیرون ملک سے آنیوالے مسافروں کیلئے ائیرپورٹس پر ریپڈ انٹیجن ٹیسٹ ختم

سول ایوی ایشن اتھارٹی( سی اے اے) نے بیرون ملک سے آنیوالے مسافروں کیلئے ائیرپورٹس پر ریپڈ انٹیجن ٹیسٹ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ترجمان سی اے اے کے مطابق بیرون ملک سے آنیوالے مسافروں کو ائیرپورٹس پر ریپڈ انٹیجن ٹیسٹ نہیں کروانا پڑے گا تاہم بے دخل کیے جانے والوں کے لیے ریپڈ انٹیجن ٹیسٹ پالیسی برقرار رہے گی۔

ترجمان سی اے اے کا کہنا ہے کہ پاکستان آنے سے 48 گھنٹے قبل مسافروں کو  کورونا پی سی آر ٹیسٹ لازمی کرانا ہوگا۔

سی اے اے کے مطابق نئی ہدایات پر اطلاق آج 8 فروری سے ہوگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

اسپین کا گھروں میں رہ کر کام کرنے والے افراد کیلئے نیا ویزا پروگرام

اسپین نے یورپی یونین سے باہر کے ممالک سے تعلق رکھنے والے شہریوں کے لیے 'ڈیجیٹل نوماڈ' ویزا پروگرام شروع کرنے...

منی لانڈرنگ کیس : جیکولین فرنینڈس گرفتار ہونے سے بچ گئیں

بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت مل گئی۔ بھارتی میڈیا کے...

قذافی اسٹیڈیم میں پاک انگلینڈ سیریز کی تیاریاں، رنگ و روغن کردیا گیا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کے بقیہ تین میچز کا آغاز 28 ستمبر سے لاہور میں ہوگا۔

عامر لیاقت سے شادی سےکافی عرصہ پہلے سے شوبز میں کام کر رہی تھی: سیدہ طوبیٰ

پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ اور مرحوم عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ سیدہ طوبیٰ انور نے شوبز انڈسٹری میں آنے...

چائے پینے والے افراد روزانہ کتنی پلاسٹک کھا رہے ہیں؟

کراچی کی دودھ پتی چائے میں بھی مائیکر و پلاسٹک کی آلودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ جناح...