Home انٹرنیشنل سعودی وزارت حج وعمرہ نے ویزے پر آنے والوں کے لیے نئی...

سعودی وزارت حج وعمرہ نے ویزے پر آنے والوں کے لیے نئی ہدایت جاری کردی

سعودی وزارت حج و عمرہ نے ویزے پر آنے والوں کے لیے نئی ہدایت جاری کردی ہے۔

سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عمرہ ویزے پرآنے والوں کیلئے سفر سے 48 گھنٹے پہلے پی سی آرٹیسٹ ضروری قرار دے دیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے 48 گھنٹے پہلے پی سی آرٹیسٹ کی شرط سعودی عرب آنے کیلئے ضروری ہے،خواہ ویکسینیشن مکمل کیوں نہ ہو۔

سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق اس ہدایت پر عمل درآمد بدھ 9 فروری رات ایک بجے سے ہوگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

کرو مہربانی تم اہل زمیں پر

تحریر۔۔۔عظمت عظیم تم جو دیتے ہو ۔۔۔۔۔۔۔وہ تم نہیں دیتے ۔۔۔۔۔۔وہ اللہ تمھیں خاص توفیق دیتا ہےاس...

بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان

از حکیم راحت نسیم سوھدروی بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان اسلامیان برصغیر کے ان جلیل القدر...

چرس،قانون اور رکشہ ڈرائیور

رخسانہ اسدل اہور ای میل:thegreatrukhsana@gmail.com 03154641924کوئی بھی معاشرہ اُس وقت تک قائم نہیں رہ سکتا جب تک...

رحمٰن کے بندوں کے درد کا درماں لوگ

منشاقاضیحسب منشا کسی انسان کی خواہش اس کی کاوش کے بغیر پوری نہیں ہوئی اور نہ ہی...

نیوزی لینڈ سے شکست، مائیکل وان نے بھارتی ٹیم کو پرانے وقتوں کی ٹیم قرار دیدیا

نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پہلے ون ڈے میں شکست کے بعد انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے بھارتی ٹیم کو...