Home پاکستان آرمی چیف نوشکی پہنچ گئے، دن جوانوں کے ساتھ گزاریں گے

آرمی چیف نوشکی پہنچ گئے، دن جوانوں کے ساتھ گزاریں گے

نوشکی (نمائندہ سرزمین)آرمی چیف جنرل قمر جاوید آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نوشکی پہنچ گئے، آج کا دن جوانوں کے ساتھ گزاریں گے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی، آرمی چیف کوفارمیشن کی آپریشنل تیاریوں سے متعلق بھی آگاہ کیا جائےگا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف دہشتگردوں کا حملہ پسپا کرنے والے جوانوں سے ملاقات کرینگے، وزیراعظم اور آرمی چیف کو سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی جائےگی، وزیراعظم اور آرمی چیف سے مقامی عمائدین بھی ملاقات کریں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

اسپین کا گھروں میں رہ کر کام کرنے والے افراد کیلئے نیا ویزا پروگرام

اسپین نے یورپی یونین سے باہر کے ممالک سے تعلق رکھنے والے شہریوں کے لیے 'ڈیجیٹل نوماڈ' ویزا پروگرام شروع کرنے...

منی لانڈرنگ کیس : جیکولین فرنینڈس گرفتار ہونے سے بچ گئیں

بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت مل گئی۔ بھارتی میڈیا کے...

قذافی اسٹیڈیم میں پاک انگلینڈ سیریز کی تیاریاں، رنگ و روغن کردیا گیا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کے بقیہ تین میچز کا آغاز 28 ستمبر سے لاہور میں ہوگا۔

عامر لیاقت سے شادی سےکافی عرصہ پہلے سے شوبز میں کام کر رہی تھی: سیدہ طوبیٰ

پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ اور مرحوم عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ سیدہ طوبیٰ انور نے شوبز انڈسٹری میں آنے...

چائے پینے والے افراد روزانہ کتنی پلاسٹک کھا رہے ہیں؟

کراچی کی دودھ پتی چائے میں بھی مائیکر و پلاسٹک کی آلودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ جناح...