Home پاکستان اسلام آباد میں پولیس کی فائرنگ سے میٹرک کا طالب زخمی

اسلام آباد میں پولیس کی فائرنگ سے میٹرک کا طالب زخمی

اسلام آباد میں پولیس کی فائرنگ سے میٹرک کا طالب زخمی ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق میٹرک کے طالب علم حذیفہ کو گولی پاؤں میں لگی جس کے بعد اسے فوراً اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ فائرنگ میں ملوث 4 پولیس اہلکاروں کو حراست میں لے لیا گیا ۔

طالب علم کے والد کا کہناہے کہ حذیفہ ٹیوشن سے دوستوں کےساتھ موٹرسائیکل پر گھر آرہا تھا کہ پولیس اہلکاروں کی جانب سے فائرنگ کی گئی ۔

دوسری جانب پولیس اہلکاروں کا دعویٰ ہے کہ موٹرسائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا،نہ رکنے پر فائرنگ کی۔

اس کے علاوہ ایس ایس پی آپریشنز کا کہنا ہے کہ واقعے کی شفاف تحقیقات کر کے قانون کے مطابق کارروائی کریں گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

جنگل کی خوشبو

تحریر؛ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیمیں آرام دہ جو گر نرم و گداز جیکٹ اور ریشمی مفلر سے لیس ہو کر قریبی...

نہ سدھرے توسب بکھر جائے گا !

تحریر؛ شاہد ندیم احمدتحریک انصاف صوائی اسمبلیوں کی تحلیل کے اعلان کے بعد سے شش وپنج میں مبتلا ہے ،اس بات...

نہ سدھرے توسب بکھر جائے گا

تحریر؛ راہیل اکبرلاہور والوں نے بھی عجیب قسمت پائی ہے اس شہر سے جتنے وزیر اعظم بنے ہیں شائد ہی پاکستان...

لاہور کا پہلا نمبر

تحریر؛ راہیل اکبرلاہور والوں نے بھی عجیب قسمت پائی ہے اس شہر سے جتنے وزیر اعظم بنے ہیں شائد ہی پاکستان...

سرائے ادب اور مقام اقبال

تحریر؛ ناصر نقویہمارے معاشرے میں بدقسمتی سے ادب آداب پر بحث و مباحثہ تو ہوتا ہے اور دھواں دار ، چونکہ...