Home انٹرنیشنل بھارتی تاجر نے مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑ کر ایشیا کے امیر...

بھارتی تاجر نے مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑ کر ایشیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز حاصل کرلیا

بھارتی تاجر گوتم اڈانی  نے مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑ کر ایشیا کے امیر ترین شخص ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی  تاجر گوتم اڈانی کے اثاثوں کی مالیت 88.5 ارب ڈالرز تک  پہنچ گئی ہے جس کے بعد وہ ایشیا کے امیر ترین شخص بن گئے۔ ان سے قبل  یہ اعزاز بھارت کے ہی مکیش امبانی کے پاس تھا۔

 بندرگاہوں اور ایرو اسپیس سے لے کر تھرمل توانائی اور کوئلے کی کان کنی  کے شعبے سے وابستہ اڈانی گروپ کے 59 سالہ بانی گوتم اڈانی ایشیا کے امرین ترین شخص ہونے کے ساتھ دنیا کے امیر ترین افرادکی فہرست میں بھی فیس بک کے بانی مارک زکربرگ سے آگے نکل گئے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

بیوروکریسی بمقابلہ ٹیکنالوجی ذہنیت میں خلل ڈال رہی ہے

تحریر اکرام سہگل ڈیجیٹل دور میں داخل ہونے کے باوجود ہمارے سرکاری اداروں کا نقطہ نظر، ہمارے...

حکومت عوام دشمنی پر اُتر آئی ہے !

تحریر؛ شاہد ندیم احمدعوام کی بے لوث خدمت کرنے کی دعویدار حکومت نے اپنے قیام کے صرف تین ماہ کے ابتدائی...

پاک سر زمین کا نظام

زاد راہ ۔۔سیدعلی رضا نقوی پاکستان کے نظام کی خرابیوں کو ہم سب اکثر آشکار کرتے ہیں...

سر سبز و شاداب شہر

منشاقاضیحسب منشا شہروں کی آبادی بڑھ جانے سے مسائل بڑھ جاتے ہیں , وہ لوگ کتنے خوش...

ماہ زوالحجہ عبادات و فضیلت

تحریر رخسانہ اسد حج اسلام کا پانچواں رکن ہے حکم خداوندی کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کیلے...