Home پاکستان شاہد آفریدی اب مزے مزے کے کھانے کھلائیں گے

شاہد آفریدی اب مزے مزے کے کھانے کھلائیں گے

کراچی(سپورٹس رپورٹر)شاہد آفریدی کے پرستاروں کے لئے بڑی خوشخبری سامنے آگئی ۔بوم بوم آفریدی اب ریسٹورنٹ کھولنے جارہے ہیں۔

سوشل میڈیا پرشاہد آفریدی نے پوسٹ شئیرکی جس میں انہیں شیف والا جیکٹ باندھ کرکچن میں کھڑے ہوکرٹماٹرکوبال کی طرح اچھالتے اورٹماٹرکاٹتے دیکھا جاسکتا ہے۔

اپنی جارحانہ بیٹنگ سے مخالفین کے چھکے چھڑانے والے بوم بوم آفریدی نے پوسٹ میں لکھا کہ تیارہوجائیں بڑے اعلان کے لئےشاہدآفریدی نے لا لا دربارکے ہیش ٹیگ بھی شئیرکئے۔

اطلاعات کے مطابق شاہد آفریدی دبئی میں اپنا ریسٹورنٹ لالا دربارکے نام سے کھولنے جارہے ہیں جس میں دیسی کھانے پیش کئے جائیں گے۔

شاہد آفریدی جلد اپنے ریسٹورنٹ سے متعلق تفصیلات منظرعام پرلائیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

اسپین کا گھروں میں رہ کر کام کرنے والے افراد کیلئے نیا ویزا پروگرام

اسپین نے یورپی یونین سے باہر کے ممالک سے تعلق رکھنے والے شہریوں کے لیے 'ڈیجیٹل نوماڈ' ویزا پروگرام شروع کرنے...

منی لانڈرنگ کیس : جیکولین فرنینڈس گرفتار ہونے سے بچ گئیں

بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت مل گئی۔ بھارتی میڈیا کے...

قذافی اسٹیڈیم میں پاک انگلینڈ سیریز کی تیاریاں، رنگ و روغن کردیا گیا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کے بقیہ تین میچز کا آغاز 28 ستمبر سے لاہور میں ہوگا۔

عامر لیاقت سے شادی سےکافی عرصہ پہلے سے شوبز میں کام کر رہی تھی: سیدہ طوبیٰ

پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ اور مرحوم عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ سیدہ طوبیٰ انور نے شوبز انڈسٹری میں آنے...

چائے پینے والے افراد روزانہ کتنی پلاسٹک کھا رہے ہیں؟

کراچی کی دودھ پتی چائے میں بھی مائیکر و پلاسٹک کی آلودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ جناح...