Home پاکستان شہید افضل گرو اور مقبول بٹ کی برسی پر بھارتی سفارتخانہ کے...

شہید افضل گرو اور مقبول بٹ کی برسی پر بھارتی سفارتخانہ کے باہر مظاہرہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)حریت کانفرنس نے شہید افضل گرو اور مقبول بٹ کی برسی پر اسلام آباد میں بھارتی سفارتخانہ کے باہر مظاہرہ کیا۔

مظاہرے میں حریت نمائندے و کارکن بڑی تعداد شریک ہوئے۔ انہوں نے بھارت کے خلاف اور آزادی کے حق میں نعرے بازی کی۔

مقررین نے کہا کہ بھارت کشمیر میں انسانیت سوز مظالم کررہا ہے، لیکن وہ ظلم و جبر سے کشمیریوں کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا، بھارت حریت قائدین سے خوفزدہ ہے، جو اس وقت جیلوں میں قید یا گھروں میں نظر بند ہیں، بھارتی قابض فوج افضل گورو و مقبول بٹ کی طرح دیگر حریت قائدین کو قتل کرنا چاہتی ہے۔
مقررین کا کہنا تھا کہ کشمیری عوام خون کے آخری قطرے تک آزادی کیلئے لڑیں گے اور شہدا کے خون کو رائیگاں جانے نہیں دیں گے، عالمی برادری کشمیر میں جاری مظالم کا نوٹس لے، اقوام متحدہ اپنی قرار دادوں کے مطابق کشمیریوں کو استصواب رائے کا حق دے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

سندھ اور پنجاب کے شہروں میں گیس ناپید، سلنڈر کی مانگ بڑھ گئی

سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں گیس ناپید ہوگئی۔ کراچی، حیدرآباد، ملتان اور راولپنڈی میں گیس...

کمان میں تبدیلی کے دو ہی دن بعد آئی ایس پی آر کا سربراہ تبدیل

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے کمان سنبھالنے کے دو ہی دن بعد جمعرات کو پہلی...

خوشی کے موتی

تحریر؛ پروفیسر محمد عبداللہ بھٹیمشک وعنبر سے مہکی زندگی سے بھر پور روشن آنکھوں والا وہ شخص آج پھر میرے پاس...

دہشت گردی کی لہر اور قومی تقاضے!

تحریر؛ شاہد ندیم احمدملک میں دہشت گردی کی ایک بار پھر سے وارداتیں شروع ہو گئی ہیں،اس میں ابتک متعدد افراد...

ڈالر کا بحران اور ہماری معیشت

تحریر؛ جاویدایاز خانمفتاح اسماعیل سابق وزیر خزانہ پاکستان کے بیان نے ملک میں کھلبلی مچا دی ہے کہ "پاکستان کا دیوالیہ...