Home پاکستان عمران خان کے سوا اس ملک کو کوئی ٹھیک نہیں کرسکتا، اداکارہ...

عمران خان کے سوا اس ملک کو کوئی ٹھیک نہیں کرسکتا، اداکارہ صرحا اصغر

کراچی(کلچرل رپورٹر)پاکستانی ڈراموں کی معروف اداکارہ صرحا اصغر کا کہنا ہے کہ عمران خان کے سوا اس ملک کو کوئی ٹھیک نہیں کرسکتا۔

اداکارہ صرحا اصغرسینیٹر فیصل سبز واری کے ہمراہ ’’جشن کرکٹ‘‘ شو میں شریک ہوئی جہاں انہوں نے میزبان کے سوالوں کے کافی دلچسپ جواب دئیے۔

سوشل میڈیا ٹرولنگ کے حوالے سے پوچھے جانے والے سوال کے جواب میں صرحا اصغر نے کہا کہ انہیں لوگ سوشل میڈیا پر زیادہ ٹرول نہیں کرتے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Must Read

بیوروکریسی بمقابلہ ٹیکنالوجی ذہنیت میں خلل ڈال رہی ہے

تحریر اکرام سہگل ڈیجیٹل دور میں داخل ہونے کے باوجود ہمارے سرکاری اداروں کا نقطہ نظر، ہمارے...

حکومت عوام دشمنی پر اُتر آئی ہے !

تحریر؛ شاہد ندیم احمدعوام کی بے لوث خدمت کرنے کی دعویدار حکومت نے اپنے قیام کے صرف تین ماہ کے ابتدائی...

پاک سر زمین کا نظام

زاد راہ ۔۔سیدعلی رضا نقوی پاکستان کے نظام کی خرابیوں کو ہم سب اکثر آشکار کرتے ہیں...

سر سبز و شاداب شہر

منشاقاضیحسب منشا شہروں کی آبادی بڑھ جانے سے مسائل بڑھ جاتے ہیں , وہ لوگ کتنے خوش...

ماہ زوالحجہ عبادات و فضیلت

تحریر رخسانہ اسد حج اسلام کا پانچواں رکن ہے حکم خداوندی کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کیلے...